1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زندگی میری نظر سے

Discussion in 'جنرل سائنس' started by غوری, Sep 9, 2012.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زندگی میری نظر سے

    ہارون صاحب آپ کی توجہ اور مہربانی کیلئے مشکور ہوں
    جزاک اللہ۔
     
  3. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زندگی میری نظر سے

    وابستگی۔۔۔ جو بیاں نہ ہو سکی
    بہت عمدہ کاوش غوری جی
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زندگی میری نظر سے

    غوری جی
    بہت خوب لکھا اور بہت محنت سے لکھا۔
    خوش رہیں
     
  5. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زندگی میری نظر سے

    بہت خوبصورت بک بنائی ہے۔۔بہت رنگین اور بہت اعلیٰ۔۔۔۔
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زندگی میری نظر سے

    قابل صد احترام ساتھیو!
    اسلام علیکم

    آپ سب کی حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
    اس نظم میں مصرعوں کے ہم پلہ تصاویر تلاش کرنا اور منتخب کرنا نہایت مشکل مرحلہ رہا، تاہم میں نے حتی المقدور کوشش کی کہ اپنے خیالات (مصرعوں) کی تشریح گرافک کے ذریعے بھی کرسکوں۔

    آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنی رائے سے مطلع فرمائیں۔ ۔۔۔۔۔

    والسلام علیکم

    غوری
     
  7. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زندگی میری نظر سے

    ماشاء اللہ گرافکس کے حوالے سے بھی عمدہ کام ہے ۔
    اور آپ کی شاعری لاجواب ، ہمیں تو آج پتہ چلا کہ آپ اتنی اچھی شاعری بھی کرتے ہیں ۔اسی طرٍح ہمارے ساتھ اپنی شاعری شئیر کرتے رہا کریں ۔
    خوش رہیں
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زندگی میری نظر سے

    ہادیہ جی مجھے وہ لوگ بہت پسند ہیں جو ہماری غلطیوں پہ اصلاح کریں، ہمارے کردار میں خامیوں سے آگاہ کریں اور ہماری کامیابیوں پہ خوشی کا اظہار کریں۔

    الحمدللہ ہمارے فورم میں میرے پسندیدہ لوگ بہتات میں ہیں۔

    میری دلی دعاء ہے کہ اللہ تعالی سب کو بہت بہت خوشیاں عطاء فرمائیں۔۔۔۔ آمین۔
     

Share This Page