1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زندگی رولاتی ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ًمحمود قادری, ‏2 مئی 2015۔

  1. ًمحمود قادری
    آف لائن

    ًمحمود قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏30 اپریل 2015
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی زندگی رولاتی ہے
    اور کبھی خود تو روتا ہے

    پھر سمجھتا کیوں نہیں
    کہ اس طرح بھی ہو تا ہے

    یہ اس شہر کی راتیں ہیں
    یہ سب یہیں پے رہتا ہے

    یہ سنگ میل زندگی کے ہیں
    یہ اس سفر کا حصہ ہے

    یہ سب خدا کی باتیں ہیں
    یہ سب اُسی نےلکھا ہے

    قسمت کو نہ کوسنا یارو
    برائی میں تمھارا بھی حصہ ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں