1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زاہرا کو مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏2 نومبر 2007۔

  1. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا کو ہماری اردو کی منتظم اعلی بننے پر مبارک ہو :a150:
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کیجیئے جناب۔ ویسے حماد بھائی کیا میں پوچھ سکتی ہوں کہ منتظم اعلیٰ بننے کے لیئے کیا کرنا ضروری ہے؟ کیونکہ اگر تو اس محفل میں ریگیولر حاضری اور بہترین پیغامات پوسٹ کرنا ہے تو میرے خیال میں نعیم بھائی اس جاب کے لیئے پرفیکٹ ہیں! 8) اب یہ مت سمجھیئے گا کہ میرے بھائی ہیں تو ان کی طرفداری کر رہی ہوں! :84: بس ایسے ہی ایک بات ذہن میں آئی تو پوچھ ڈالی۔ خیر میری طرف سے دوبارہ زاہرا اور دریاب اندلسی کو بہت بہت مبارک ہو! :222:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ۔ میری طرف سے نئی ذمہ داری قبول کرنے پر بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیے۔

    اور اب ذرا اپنے اوتار میں‌کچھ بڑی بھی ہو جائیں کیونکہ آپکی اوتار والی عمر کے ساتھ “منتظم اعلی“ بالکل جعلی لگتا ہے :p

    یہ پھول :222: اور ایک بار پھر مبارکباد :222:​
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا صاحبہ آپکو بہت بہت مبارک ہو اور دعا ہے کہ آپ اپنی نئی ذمہ داریوں کو احسن انداز سے نبھا سکیں
     
  5. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ہو اور جو ذمہ داریاں آپ کو سونپی گی ہیں اللہ تعالی انہیں نبھانے کی پوری توفیق دے۔ آمین
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو زاہرا
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    زاہرا خان آپ کو نیا اوتار اور اس میں شامل جوانی کا اعلان (جس کا اوتار کے علاوہ عمرسے بھی اظہار کیا گیا ہے ) مبارک ہو ۔
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بخدمت محترمہ زاہرا منتظم اعلی
    ہماری اردو - پیاری اردو
    پاکستان۔

    محترمہ منتظم اعلی!

    گذارش عرض ہے کہ میں آپ کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں اس لیئے آپ مہربانی کر کے میری طرف سے بہت زیادہ مبارک باد قبول کیجئے۔۔۔ :222:

    محترمہ امید ہے کہ آپ اپنی نئی ذمہ داریوں کو اچھی طرح سے نبھا سکے گیں ۔۔۔۔۔

    شکریہ

    ہماری اردو - پیاری اردو کا فرمانبردار و معصوم رکن
    کاشفی
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی ۔ آپ کی مبارکباد سب سے زیادہ “ تگڑی“ ہے۔ پلیز اس میںمیرا بھی کچھ حصہ ڈال لیں۔ اور ہم مل کر انہیں “مبارکباد“ دیتے ہیں۔ :hands: :a150: :hands:
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی بہت بہت مبارک ھو :a150:
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک باد

    میری طرف سے بھی زائرا بہن کو منتظمِ اعلیٰ بننے پر دل کی گھرائی سے مبارک
    :a172: :a150: :a165:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔ آپ پہلے یہ بتائیں کہ آپ نے اپنی فوٹو آدھی چھپا کیوں لی ہے ؟ کیا داڑھی والی فوٹو دکھانا اچھا نہیں لگتا آپ کو؟؟؟
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    فکر

    نعیم بھائی لکھتے ہیں
    مجیب منصور بھائی ۔ آپ پہلے یہ بتائیں کہ آپ نے اپنی فوٹو آدھی چھپا کیوں لی ہے ؟ کیا داڑھی والی فوٹو دکھانا اچھا نہیں لگتا آپ کو؟؟؟

    برادر نعیم آپ کا شکریہ آپ نے میرا دھیان ایک اچھی چیز کی طرف مبذول کرایا
    بات دراصل یہ ہے کہ پھلے والی تصویر مجہ سے مٹ گئی تھی لیکن دوسری موجود ہے وہی لگاتا ہوں
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کوئی بات نہیں جناب۔
    آپ بغیر پھلّے والی ہی لگا دیں :201:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: عقرب ۔ آپ بھی نا بہت شریر ہو :hathora: :201:
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شریر نہیں نعیم بھائی ۔
    میں تو آپ کی طرح سیدھا سادھا ہوں۔ مجیب منصور بھائی کا ہی لفظ ان کے حوالے کیا تھا۔ خود سے تو کچھ نہیں بولا
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زاہرا جی! منتظم اعلٰی بننے پر میری جانب سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ :222:
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ کا بہت شکریہ سنئیر منتظمِ اعلی جبار جی :hands:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں