1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زاہرا کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏21 نومبر 2006۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    زاہرا خان (ابو نے)
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    زاہرا ہی لقب ہے (اچھا لگتا ہے)
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    جب اجازت ہے تو پھر سمجھیں ابھی کم سن ہوں
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    کئی شہر لیکن ملک پاکستان (عالمِ ارواح کے بعد سے)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    واجبی (جتنی واجب ہے)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    دوست۔ انٹرنیٹ۔شاعری پڑھنا۔ اسلامی کتب کا مطالعہ۔ گھریلوکام کاج وغیرہ
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    معلمہ (مستقبل کی)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    معلمہ بننا چاہتی ہوں

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خود بخود تعارف دینے کا شکریہ! :)
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میں نے سوچا آپ کو اور بھی کافی کام ہوں گے :)
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    زہرہ جی خوش آمدید
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت شکریہ زاہرا جی! :)
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ! ان کا نام زہرہ نہیں بلکہ زاہرا ہے۔
    زہرہ ہماری اردو کی ایک اور صارف ہیں۔
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میری طرف سے وضاحت پر شکریہ۔
    ویسے میں انکا مطلب سمجھ گئی تھی۔
    سعدیہ جی آپ کا بہت شکریہ
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی !
    براہِ کرم کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گی کہ بحثیت مسلمان کتنی تعلیم واجب ہے ؟
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اگر اس سوال کا جواب مل جاتا تو سب مسلمانوں کا بہت بھلا ہوتا۔
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    علم حاصل کرو گود سے گور تک ۔۔۔ میرے خیال میں‌تو یہی واجب ہے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ۔ بالکل درست بات ہے آپ کی۔

    زاہرا جی کیا واجبی تعلیم سے آپ کی مراد بھی یہی تھی ؟
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    واجبی تعلیم تو وہ ہوتی ہے جس کے ساتھ کوئی دستخط کرنےکے قابل ہو جائے لیکن خواتین چاہے ماسٹر ڈگری ہی حاصل کر لیں بینک میں اُن کو دستخط کی تصدیق کے لئے شناختی کارڈ بھی پیش کرنا ہی پڑتا ہے۔
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میں نے اسی لیے محمل سا جملہ لکھ دیا تھا۔ کہ ہر کوئی اپنی ذہنی استعداد کے مطابق سمجھ لے۔
    بہرحال واصف صاحب کی بات درست ہے کہ ہمارے نبی پاک :saw: کا حکم یہی ہے “ماں کی گود سے لے کر لحد تک علم حاصل کرو“ اسکا مطلب ہے تعلیم کے وجوب پر کوئی حدبندی نہیں کی جاسکتی۔ انسان ساری زندگی بھی علم حاصل کرتا رہے تو بھی کم ہے اور “واجبی تعلیم“ کا حق ادا نہیں ہو سکتا۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا زاہرا جی !!

    “اُطلبو العلم مِن المھد اِلی الحد“
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    زاہرا صاحبہ آپکی نئی “ اوتاری“ بہت (کیوٹ ) پیاری ہے، کہاں سے لائی ہیں۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی اگر نہیں بتا رہی تو شیر افضل بھائی میں‌بتا دوں ؟؟

    ویسے میرے بتانے پر آپ نہ تو قبول کریں گے اور نہ ہی قابلِ قبول سمجھیں گے۔ اس لیے میں چپ ہی رہتا ہوں :176:
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    مگر آپ کہاں چپ رہنے والے ہیں تو پھر یہ حیلے بہانے کیوں؟ بتا ہی دیں (لگتا ہے آپ دوسروں کا “بوجھ“ اٹھا کر خوشی محسوس کرتے ہیں)
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے ان کے بچپن کی فوٹو ہو گی :84:

    میں نے بتا دیا۔ اب مجھے کیا ملے گا ؟؟؟ :a172:
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہ سو روپیہ رائج الوقت آپ کا ہوا ۔

    [align=left:2wkxmny8][​IMG][/align:2wkxmny8]
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ شیرافضل بھائی !!

    ویسے یہ کرنسی دنیا کی کس غدارانہ مارکیٹ میں چلتی ہے ؟؟
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    “یو آر ویل کم“ ۔ آپ اچھا کام کریں گےتو اسی کے مطابق انعام بھی ملے گا ہاں لفظ غدارانہ سے مجھے اتفاق نہیں ہے یہ نہ سمجھنا کہ میں‌آپ کے کام کو اس لفظ سے کوئی مطابقت دے رہا ہوں۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سیاست دانوں میں یعنی لوٹوں لی مارکیٹ میں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل بھائی !!

    آپ سب مل کر مجھے زاہرا جی سے ڈانٹ اور عبدالجبار بھائی سے تو باقاعدہ پٹائی کروائیں گے۔
    اس لڑی کو طول دینے کی بجائے چلیں گپ شپ، کھیلو کودو گے اور طنز و مزاح میں مزید لڑیاں بنائیں۔ اور وہاں گپیں لگائیں۔

    اور ہاں شیرافضل بھائی اگر آپ کو کوئی اوتار نہیں ملتا تو یہی نوٹ والا اوتار لگا لیں۔
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اب اس عمر آپ ، میں اور ہارون کھیلتے کودتے اچھے لگیں گے کیا؟ اور میرے اوتار نہ لگانے کے احتجاج میں کیا آپ نے اپنا اوتار بھی اتارکر X لگا دیا ہے۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی نے کسی لڑی میں فرمایا تھا کہ
    آپ دونوں میں سے کسی بھی صفت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو جوان ہی سمجھیں اور دوسری لڑیوں میں چلیں۔
    اور ہاں اوتار کی جو پرابلم بنی تھی میں نے شکایات والے سیکشن میں شکایت کی تو منتظم اعلی صاحب نے میرا مسئلہ حل فرما دیا۔ آپ کو بھی اگر مسئلہ ہے تو انتظامیہ سے رابطہ کیا کریں۔ افاقہ ہو گا
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    زہرا صاحبہ آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔خوشی ہوئی۔۔ جزاک اللہ
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت شکریہ کاشفی صاحب۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا اچھا اور سادہ تعارف ہے

    آپ کب تک معلمہ بن جائیں گی :222:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ لگتا ہے آپ کو بھی علم کی قدر ہونا شروع ہوگئی ہے۔ :mashallah:
     
  30. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زاھرا۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا تعارف اچھا لگا۔۔۔۔۔۔ اس بزم میں آمد پر خوش آمدید
    ویسے زاھزا کا مطلب آپ کو معلوم ھے؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں