1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ریکی سیاح نے اعترافِ جرم کے بعد معافی مانگ لی: شمالی کوریا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏30 نومبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شمالی کوریا نے ایک امریکی سیاح کو گزشتہ ماہ حراست میں لینے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس شخص نے کوریائی جنگ میں مبینہ جرائم کا مرتکب ہونے اور حالیہ دورے میں پیانگ یانگ کے خلاف ’’جارحانہ اقدامات‘‘ کرنے پر معافی مانگی ہے۔
    شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ہفتہ کو خبر دی کہ 85 سالہ میرل نیومین نے مبینہ طور پر ان سپاہیوں سے ملاقات کرنے کی کوشش کی جن کو انھوں نے شمالی کوریا کے خلاف لڑنے کی تربیت دی تھی۔
    کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی شہری نے اقبال جرم کرتے ہوئے کہا کہ وہ بے گناہ شہریوں کے قتل کے علاوہ کوریائی عوام کے خلاف دیگر جرائم کے بھی مرتکب ہوئے تھے۔
    نیومین ایک سیاح کی حیثیت سے شمالی کوریا گئے ہوئے تھے جب 26 اکتوبر کو اُنھیں دارالحکومت پیانگ یانگ میں ہوائی جہاز سے اتار کر گرفتار کر لیا گیا۔
    نیومین کے خاندان والوں کا کہنا ہے کہ وہ وزٹ یعنی سیر کے مصدقہ ویزے پر شمالی کوریا گئے تھے اور نیومین کی اہلیہ نے ان کی رہائی کے لیے پیانگ یانگ سے درخواست بھی کی تھی۔
    نیومین کی اہلیہ لی نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ انھیں اپنے شوہر کی صحت کے بارے میں کچھ معلوم نہیں اور نہ ہی یہ پتا ہے کہ انھیں بھیجی جانے والے ادویات انھیں موصول بھی ہوئیں یا انھیں کیوں حراست میں رکھا گیا ہے۔
    نیومین اپنے ایک پڑوسی باب ہمرڈلا کے ہمراہ شمالی کوریا آئے تھے، مسٹر ہمرڈلا کو امریکہ واپس جانے کی اجازت دے دی گئی تھی۔
    http://www.urduvoa.com/content/north-korea-us/1800752.html
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وہ سمجھے کہ پاکستان آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ضرور کوئی امریکی جاسوس ہو گا ۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یقینا۔۔۔۔۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جن ملکوں کی سیکورٹی مضبوط ہے وہاں امریکی جاسوس کامیاب نہیں ہو سکتے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو ممالک انکل کے سامنے ڈٹ جائیں انکل شرما کر نکل جاتے ہین۔۔۔۔۔۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب امریکہ پوری کوشش کرتا رہتا ہے ہر ایک کو اپنا غلام بنانے کی جو طاقت ور ہو گے ہیں وہ اس کے ہاتھ نہیں آتے جو ہماری لیڈر شپ کی طرح ہیں انہیں وہ غلام بنائے رکھتا ہے
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن انکل نے تہذیبوں میں انحطاط پیدا کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ تو شروع ہی سے طاقت سے دباتا چلا آ رہا ہے ۔اسے ہر وہ طریقہ اچھا لگتا ہے جس سے اسکی اجاراداری قائم ہو
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن بڈھا ہوگیا ہے اب!
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لوگ وطن پرست ہیں ۔ اپنے وطن کے لئے عمر لگائی ہے اس نے
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں انکل کا ملک ایک چھاونی ہے۔۔۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پوری دنیا کا سب سے طاقت ور ملک ہے ۔ہر ٹیکنالوجی ہے اس کے پاس ۔طاقت کے نشے میں چور چور ہے
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آج کل بہت ڈرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔کچھ ممالک سے۔۔۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ کی آرمی دنیا کی سب سے بزدل آرمی ہے ۔ان کی اجارہ داری صرف ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہے ۔
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کھانے کو روٹی نہ ہوتو لیپ ٹاپ کا کیا کرنا؟؟؟
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ والوں کے پاس ابھی لوٹ مار کی ہوئی بہت دولت ہے۔ابھی فاقوں کی نوبت نہیں آئی وہاں
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کرے ایسا ہی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے کاروبار جب تک ڈالر میں چلتے ہیں ،بہت مشکل ہے امریکہ کی طاقت میں کوئی فرق آئے ۔لیکن سب سے بڑی طاقت تو اللہ پاک ہیں وہ چاھیں تو ایک پل میں سب کچھ ہو سکتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں