1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رہنما جماعت اسلامی حافظ سلمان بٹ انتقال کر گئے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    رہنما جماعت اسلامی حافظ سلمان بٹ انتقال کر گئے

    کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ
    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    جماعت اسلامی کے سینئر رہنما حافظ سلمان بٹ قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کو گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑا تھا، وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

    حافظ سلمان بٹ کو دل کا دورہ پڑنے پر لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا تھا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے حافظ سلمان بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی ہے۔


     

اس صفحے کو مشتہر کریں