1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روک سکو تو روک لو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏23 جون 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    خود کو روک سکو تو روک لو
    خود کو ٹوک سکو تو ٹوک لو

    زندگی کا راز ہے خود شناسی
    بندگی کا راز ہے خود سپردگی

    اپنی انا کو خود ہی فنا کر دے
    اپنی تمناء کو سپردِ خدا کردے

    اپنی چاہت کبھی نہ قربان کر
    اپنی صداقت کبھی نہ بیان کر

    ستم اٹھا تو ہی وفاء پرست ہے
    صنم آشنا تو ہی صنم پرست ہے

    زیارتِ کعبہ چاہتے ہو ذوق سے
    تم اعتکاف کر لو ہر شوق سے

    وقف کر دو ربِ الکریم کو اپنا دل
    ساری مسجدیں ہیں تمہاری منزل

    غوری 6 مئی 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں