1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روح طیبہ کی فضا میں ہے مِرے تن میں نہیں ۔۔۔ ایاز صدیقی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    روح طیبہ کی فضا میں ہے مِرے تن میں نہیں
    "کون کہتا ہے مِری پرواز گلشن میں نہیں "


    آپﷺ کے صدقے میں سب کچھ دے دیا اللہ نے
    کونسی نعمت مِرے بھرپور دامن میں نہیں


    ہے محیطِ ہر دو عالم سبز گنبد کی بہار
    کونسا منظر مِرے آقاﷺ کے مسکن میں نہیں


    آپﷺ کے اوصاف لفظوں میں بیاں کیسے کروں
    اتنی گنجائش ابھی توصیف کے فن میں نہیں


    گریۂ ہجرِ محمدﷺ میں انوکھا لطف ہے
    جو مزہ آنکھوں کے جل تھل میں ہے ساون میں نہیں


    جس کے پتوں پر نہ ہو تحریر نامِ مصطفےٰﷺ
    ایسا کوئی پیڑ میرے گھر کے آنگن میں نہیں


    آپ کے روضے کی جالی سے جو چھنتی ہے ایاز
    وہ تجلی وقت کے تاریک روزن میں نہیں
    ٭٭٭
    ثنائے محمدﷺ ... ایاز صدیقی
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں