1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روحیل نذیر انڈر 19ایشیا کپ کی ٹرافی جیتنے کیلئے پرعزم

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    روحیل نذیر انڈر 19ایشیا کپ کی ٹرافی جیتنے کیلئے پرعزم
    upload_2019-9-4_3-16-39.jpeg
    انڈر19ایشیا کپ کی تیاری کیلئے قومی جونیئر ٹیم کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں جاری تربیتی کیمپ ختم ہوگیا
    کراچی (سپورٹس رپورٹر)انڈر19ایشیا کپ کی تیاری کیلئے قومی جونیئر ٹیم کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں جاری تربیتی کیمپ ختم ہوگیا اور قومی انڈر 19ٹیم کے کپتان روحیل نذیر پرامید ہیں کہ اچھی کارکردگی کی بدولت وہ ٹرافی وطن لانے میں کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ کوچز نے ٹورنامنٹ کو ذہن میں رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کی رہنمائی کی اور تین پریکٹس میچز بھی کھیلے تاکہ سری لنکا کی کنڈیشنز میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے نیشنل سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں روحیل نذیر کا کہنا تھا کہ بیٹنگ اور باؤلنگ کے مقابلے میں فیلڈنگ میں زیادہ مسائل تھے جن کو دور کرنے پر دھیان دیا گیا۔بھارت کیخلاف میچ کا دباؤ نہیں ماضی میں بھی روایتی حریف کا مقابلہ کر چکے ہیں ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں