1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رنگ و خیال

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏24 اپریل 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    تیرا کلام کافی ہے فرہنگِ زماں کیلئے
    تیرا غازہ کافی ہے رنگِ گلستاں کیلئے

    تیرا احساس کافی ہے رگِ جاں کیلئے
    تیرا وجود کافی ہے آگ و اماں کیلئے

    غوری
    24 اپریل 2021

    Magenta-wallpaper-photo-Feminine.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں