1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رمضان المبارک میں وزن اور موٹاپا کم کرنے کا طریقہ

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از عرفان, ‏27 اگست 2008۔

  1. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس کا طریقہ یہ ہے کہ افطاری سے آدھا گھنٹہ پہلے سے لے کر افظاری تک ورزش کی جائے۔

    اگر ورزش نہ کر سکتے ہوں تو آدھا گھنٹہ واک کر سکتے ہیں۔

    اگر جگہ نہ ہو اور مشین موجود ہو تو مشین سے واک کر لیجئے۔

    سائیکل والی مشین ہو تو اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔

    اگر گھر عام سائیکل بھی نہیں تو گھر کا کام کرنا شروع کردیں جس میں چلنا بھی شامل ہو۔

    افطاری سے گھنٹہ آدھا گھنٹہ پہلے چونکہ خوراک بالکل ہضم ہوچکی ہوتی ہے۔معد جگر اور چھوٹی آنت میں خوراک نہیں ہوتی۔اس لئے اب جو بھی phisical کام کیا جائےگا۔ اس میں آپ کے ایکسٹرا فیٹ burn ہونگے۔اور آپ کا موٹاپا اور وزن کم ہوگا۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ عرفان جی اچھی معلومات دی ھیں‌مگر رمضان تو گزر گیا چلیں‌آئیندہ کے لئے سہی
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بھترین مشورہ ہے
    شکریہ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس وقت تک آپ وزن بڑھانے کے طریقے سیکھ لیں۔
    رمضان شریف میں ویسے بھی گھٹانا تو ہے آپ نے :zuban:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رمضان المبارک میں وزن اور موٹاپا کم کرنے کا طریقہ

    اس ماہ رمضان میں وزن کم کرہی لیں بھئی
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رمضان المبارک میں وزن اور موٹاپا کم کرنے کا طریقہ

    کیا یہ مشورہ 2010 میں بھی قابل عمل ہے ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رمضان المبارک میں وزن اور موٹاپا کم کرنے کا طریقہ

    میں نے تو عمل کرنے کا تہیہ کرلیا ہے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رمضان المبارک میں وزن اور موٹاپا کم کرنے کا طریقہ

    ہارون بھائی کو اگر کوئی یہ بتا دے کہ رمضان میں اگر وزن کم نہ ہوا تو روزے قبول نہیں ہوں‌گے


    تو پھر شاید کوئی دو چار چھٹانک کم کر لیں۔ :84:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رمضان المبارک میں وزن اور موٹاپا کم کرنے کا طریقہ

    یار میرا تراہ تو ناں کڈھو
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رمضان المبارک میں وزن اور موٹاپا کم کرنے کا طریقہ

    چلیں چھوڑیں ہارون بھائی ۔ پنجابی میں کہتے ہیں
    جس پنڈ نہیں جانا ۔ اوندا ناں کی لینا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رمضان المبارک میں وزن اور موٹاپا کم کرنے کا طریقہ

    اس بار بھی میں انہیں ہدایات پر عمل پیرا ہونے کا ارادہ رکھتا ہوں :warzish:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں