1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رضا سید کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏21 اگست 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم رضا سیّد صاحب

    ہماری اردو پیاری اردو کی پررونق بزم میں


    :222: بہت بہت خوش آمدید
    :222:​
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    رضا سید صاحب کو ہماری اردو پر تشریف لانے پر

    خوش آمدید
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    رضا سید صاحب کو ھم اس ھماری پیاری اردو کی بارونق محفل میں
    شمولیت پر
    بہت بہت خوش آمدید کہتے ھیں
     
  4. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم

    ہماری اردو کی بزم میں‌خوش آمدید
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھلی کرے آیا
    (خوش آمدید)​
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آؤ آؤ رضا۔۔۔::84:
    اک ہوررررررررر رضا ::shock:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں “خوش آمدید“ تو بول دیں پلیز۔۔۔۔

    نئے مہمان کی لڑی میں معقول انداز میں گفتگو کرنا اچھا لگتا ہے
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں نے کہا نا؟

    آؤ‌ آؤ رضا۔۔۔!!
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم

    ہماری اردو پر خوش آمدید ۔
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام وعلیکم ۔۔۔ بہت بہت خوش آمدید
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لیکن یہ بھی تو واضح کریں کہ کس “رضا“ کو دعوت دے رہی ہیں؟ :p
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    لیکن یہ بھی تو واضح کریں کہ کس “رضا“ کو دعوت دے رہی ہیں؟ :p[/quote:3un4oic8]

    آہائے۔۔ عقرب پائن تسی وی نہ، کمال کردے او:84:۔۔جو بندہ نیا آیا ہے، اسی سے کہہ رہی ہوں نہ کہ آ جاؤ، اپنا ہی گھر ہے۔ رضا سید پائن آ وی جاؤ، یا تہانوں منگان لئی لیموزین ٹوریئے؟ :oops:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہ بھی تو واضح کریں کہ کس “رضا“ کو دعوت دے رہی ہیں؟ :p[/quote:1o0gwj96]

    آہائے۔۔ عقرب پائن تسی وی نہ، کمال کردے او:84:۔۔جو بندہ نیا آیا ہے، اسی سے کہہ رہی ہوں نہ کہ آ جاؤ، اپنا ہی گھر ہے۔ رضا سید پائن آ وی جاؤ، یا تہانوں منگان لئی لیموزین ٹوریئے؟ :oops:[/quote:1o0gwj96]

    بہن جی ۔ میری گذارش ہے کہ صرف پنجابی کی مخصوص لڑیوں میں پنجابی استعمال کی جائے تو اچھا ہے۔ ہماری اردو کی بقیہ لڑیوں میں اردو کو ہی ذریعہ تکلم رکھا جائے تاکہ اسکا حُسن برقرار رہ سکے۔ البتہ کبھی کبھار دلچسپی کے لیے ایک آدھ لفظ پنجابی کا استعمال کر لینے میں کوئی خاص مضائقہ نہیں ۔
    شکریہ
     
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں وعدہ ہرگز نہیں کروں گی کہ میں کوشش کروں گی۔ لیکن جیسے جیسے اردو ٹھیک سے آئے گی، صحیح اردو بھی بولنا شروع کر دوں گی۔ (یہ مت سمجھیئے گا کہ میں بالکل ہی پیدل ہوں۔ ٹھیک ٹھاک “ٹھیٹھ“ اردو بول سکتی ہوں۔ :84:

    ویسے آپکی یہ نقطہ چینی والی عادت پیدائشی ہے یا ماحولیاتی آلودگی کا سبب ہے؟ :lol:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس یوں‌سمجھئے۔ ۔۔۔۔ ناچار اس راہ پڑا جانا :wink:

    ورنہ خواہ مخواہ باتیں کون سنتا ہے :oops:
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :?


    آج مجھ پہ موقع محل کے مطابق اشعار کی بارش ہو رہی ہے :lol:

    ادب کی بات ہے ورنہ منیر سوچو تو
    جو سنتا ہے، وہ بول بھی تو سکتا ہے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تسلی رکھیں۔
    کبھی کبھار اگر اچھی بات منہ سے نکل بھی جائے تو کوئی گناہ نہیں ہوتا۔ :twisted:
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دیکھا دیکھا۔۔۔برداشت تو کر ہی نہیں سکتے نا :84: فوراً “اگ“ لگ جاتی ہے :84:
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بجو بہن ۔ یہ بھی تو وضاحت فرمائیں کہ انہیں آگ لگتی کہاں‌ہے ؟؟؟ :84:

    تاکہ کوئی مرہم پٹی کا بندوبست کیا جا سکے 8)
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پوشل میں ۔۔۔ یعنی دُم میں ہی لگتی ہو گی۔

    میں نے تو محاورہ یہی سنا ہے ۔۔۔۔۔ اگر کسی اور کو پتہ ہوتو بتا دیں۔ شکریہ
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی آپ پوشل والی میرا مطلب ہے “دُم“ والی سرکار ہیں؟ :shock:
     
  22. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اوووکووووووووووووووو لوٹی :shock:
    ان کی پوشلی پہ پیر نہ رکھنا۔۔ :shock:
    خطرناک بندہ :shock:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے آپ سب ذرا رضا سید بھائی کی لڑی سے باہر آئیں

    اور گپ شپ میں چل کر مجھ سے بات کریں۔ ایک ہی جگہ ساری محترمات اکٹھیاں ہو گئی ہیں۔
    مجھ بھولے بھالے کو تنگ کرنے کے لیے :212:
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب یہ انصاف نہیں ہے۔

    جہاں آپ نرغے میں آ جاتے ہیں وہاں پر کوئی نہ کوئی اصول ضابطہ گھسیٹ کر وہاں سے نکلنے کی کوشش شروع کر دیتے ہیں۔

    جیسے اب رضا سید کی لڑی سے نکلنے کی بات کر رہے ہیں۔

    یہیں جواب دیں تو پتہ چلے۔ :twisted:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی کسی کے گھر میں لڑنا اچھا نہیں ہوتا۔ بہتر ہے ہم گپ شپ میں چلیں
    وہاں جو آپ چاہیں گی جواب دوں گا۔
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ۔ فکر کی کوئی بات نہیں۔ میں اپ کے پیچھے ہوں۔

    آپ جہاں سے بھی بھاگیں گے مجھے اپنے پیچھے پائیں گے۔ :twisted:
     
  27. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پا نعیم ذرا ہوشیار!! :shock:
    آپ کے پیچھے کھلم کھلا “بچھو“ آ ریلے ایں :shock: :shock: :shock:
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لو جی ۔ جس کے پیچھے ایک کُڑی نہیں‌لگی ۔ اب اسکے پیچھے بچھو لگنا شروع ہوگئے :cry:
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لو جی ۔ جس کے پیچھے ایک کُڑی نہیں‌لگی ۔ اب اسکے پیچھے بچھو لگنا شروع ہوگئے :cry:[/quote:pc5e6jsn]

    اوئےےےےےےےےے
    نعیم صاحب کی اتنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زتی ؟؟؟ :176: :176::176:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ جس کے پیچھے ایک کُڑی نہیں‌لگی ۔ اب اسکے پیچھے بچھو لگنا شروع ہوگئے :cry:[/quote:eek:nip58fi]

    یہ وہم آپ کو کس نے ڈال دیا ہے۔ اللہ کا شکر ہے ہمارے پیچھے بہت ہیں۔ لیکن کوئی معیار پر بھی تو پورا اترے نا 8)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں