1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رسم یا رواج کیسے بنتے ہیں ۔ سائنسی تحقیق

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏16 جنوری 2011۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    ایک معلوماتی چیز پیش کر رہا ہوں‌! ملاحظہ ہوں اور اپنا تبصرہ دیں‌۔۔


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    خوش رہیں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رسم یا رواج کیسے بنتے ہیں ۔ سائنسی تحقیق

    بہت اعلی اور بہت خوب۔
    ہمارے معاشرے کے ایک بہت بڑے المیے کی طرف توجہ دلائی آپ نے۔ کبھی کبھی لگتا ہے ہم لوگ ذہنی طور پر بانجھ ہو چکے ہیں۔
     
  3. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: رسم یا رواج کیسے بنتے ہیں ۔ سائنسی تحقیق

    بہت اعلی
    خوش رہیں
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رسم یا رواج کیسے بنتے ہیں ۔ سائنسی تحقیق

    کیا بات ہے نوید صاحب کتنی بڑی بات لطیفہ کی صورت بیان کر دی گئی ۔ معاشرتی رویے پر گہری چوٹ رکھتی ہے ۔
    بہت شکریہ ۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رسم یا رواج کیسے بنتے ہیں ۔ سائنسی تحقیق

    نوید بھائی خوب شیئرنگ کی ہے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رسم یا رواج کیسے بنتے ہیں ۔ سائنسی تحقیق

    بہت خوب تجزیہ ہے۔ واقعی ہم معاشرتی طور پر "بھیڑ چال" کا شکار لوگ ہیں۔
    نوید بھائی بہت شکریہ
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رسم یا رواج کیسے بنتے ہیں ۔ سائنسی تحقیق

    لیکن یہاں تو بندر چال کا ذکر ہے لیکن تجزیہ واقعی خوب ہے۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رسم یا رواج کیسے بنتے ہیں ۔ سائنسی تحقیق

    چلیں آپ کی سمسیا کا حل بھی نکال لیا۔

    الیکشن کے تین ماہ " بندر چال" ۔۔ اور ۔۔ بقیہ عرصہ " بھیڑ چال "
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رسم یا رواج کیسے بنتے ہیں ۔ سائنسی تحقیق

    عوام کا براحال اور حکمرانوں کا گول مال
     

اس صفحے کو مشتہر کریں