1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رخ رخسار کا دیدار مہنگا پڑا

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏21 مارچ 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    دم بھر کے لئے اگر، کاش کہ منہ موڑ لیتے
    صدمہ تو نہ لگتا، پہلے اگر ھاتھ جوڑ لیتے

    دریچہ کا در کھلا،رخ رخسار کا پردہ گرا
    پہلے گر پتہ ھوتا، اک پھول ھی توڑ لیتے

    بدلہ ھوائی پیار کا، چپل کا اک کونا لگا
    کچھ تو کہا ھوتا، سر خود اپنا پھوڑ لیتے

    چپل بھیجنے سے پہلے، اشارا تو دیا ھوتا
    آنے سے آپکے پہلے، اپنا ھی در چھوڑ لیتے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب :a180: :a165: آپ نے اس لڑی کو مزید آگے کیوں نہیں بڑھایا
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ خوشی جی،!!!!

    کسی نے کچھ جواب ھی نہیں دیا تو خاموشی اختیار کر لی،!!!!!
    ڈر بھی لگا رھا کہ کہیں ایسا نہ ھو کہ اصل میں کوئی چپل کا کونا ادھر ھی نہ پہنچ جائے،!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ تک کسی کی مجال نہیں کابھی نہیں ‌آپ بے فکری سے لکھیں
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ خوشی جی،!!!!!
    آپ نے اتنا حوصلہ دیا ھے، خیال رکھئے گا،!!!!!!
    کل تک تو آپ بالکل کنارے :dilphool: آکر بالکل ھمت ھار ھی گئیں، آج لگتا ھے کہ کسر پوری ھوجائے گی،!!!!
    بس 70 پیغامات اور بھیج دیجئے، اور آپ جیت گئیں،!!!!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہمت میں کبھی نہیں‌ہارتی کل میں مختلف لڑیاں پڑھتی بھی رہی؛ ویسے بھی کل دل کچھ اچاٹ سا گیا تھا اور پھر آپ کی بات بھی تو پوری کرنی تھی
    آپ کو یاد نہیں‌آپ نے وہ سب کچھ کس لڑی میں لکھا تھا

    سب سے بڑا جھوٹ میں :201: :201:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں خود بھی بھول گیا،!!!!! کہ کس لڑی میں لکھا تھا، اور کیا لکھا تھا،!!!!
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں یاد کراتی ھوں
    آپ نے دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ میں لکھا تھا

    اگر میں‌پورے کر لیتی تو آپ کی بات کیسے ثابت ھوتی :201: :201:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بس اب تو آپکے 19 پیغام باقی رہ گئے ھیں، کیا بات ھے،!!!!! :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں‌آپ سے کچھ پوچھنا چاھوں گی ابھی تھوڑی دیر میں :soch: :soch: :soch:
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!!
    وہ تھوڑی دیر کب آئے گی،!!!!!

    ویسے آپ واقعی کمال کرتی ھیں، کہاں کہاں سے سارے پرانے موضوعات کو نکال کر آپ نے دوبارہ زندگی دی ھے،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مھر پوچھوں کس لڑی میں :soch:
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں کونسی لڑی کی کیا بات ھے، کسی بھی میری لڑی میں پوچھ سکتی ھیں،!!!
    کیا کوئی خاص بات ھے،!!!!!
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عام بات تو ہم جناب کبھی پوچھتے ہی نہیں ھیں اس کا تو ہم خود سے ہی انداز لگا لیتے ھیں :201:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :201: :201: اچھا ہے۔۔۔بہت خوب۔۔! :dilphool:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش رھو کاشفی جی،!!!!!
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے خرچے پہ :khudahafiz:
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے خرچے پہ :khudahafiz:[/quote:fa1j6dld]

    ھارون بھائی نے صحیح کہا ھے، کاشفی جی،!!!!!

    میرے بھروسے پر مت رھنا،!!!!!!
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنے خرچے پہ :khudahafiz:[/quote:1m53k4ro]

    ھارون بھائی نے صحیح کہا ھے، کاشفی جی،!!!!!

    میرے بھروسے پر مت رھنا،!!!!!![/quote:1m53k4ro]

    بہت خوب :flor: :a180:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اپنے خرچے پہ :khudahafiz:[/quote:3s7p8gxn]

    ھارون بھائی نے صحیح کہا ھے، کاشفی جی،!!!!!

    میرے بھروسے پر مت رھنا،!!!!!![/quote:3s7p8gxn]
    ھارون بھائی۔۔۔ :dilphool:
    سر عبدالرحمن صاحب۔۔ :dilphool:
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی۔۔۔ :a180:
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رخ رخسار کا دیدار مہنگا پڑا

    یہ بھی کیا لڑی تھی، جسے چلتے چلتے ایک دم بریک لگ گیا ھے،!!!!!
     
  23. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: رخ رخسار کا دیدار مہنگا پڑا

    ابھی گیئر لگا دیتے ہیں
    :car: :car: :car: :car: :car: :car: :car: :car: :car: :car: :car: :car:
    :car: :car: :car: :car: :car: :car: :car: :car: :car: :car: :car: :car:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں