1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رحمتِ کبریا عمر فاروق ۔ مرزا جاوید بیگ العطاری کورنگی کراچی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 اگست 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رحمتِ کبریا عمر فاروق
    مصطفیٰ کی عطا عمر فاروق

    اُنکو رب سے حضور نے مانگا
    ہیں مُرادِ. شہا عمر فاروق

    زلزلہ دُور ہوگیا ایسا
    آپ کا. دبدبہ عمر فاروق

    آپکے عہد میں عدالت کا
    دٙور دورہ. ہُوا عمر فاروق

    خوب اسلامی سلطنت پھیلی
    واہ وا واہ. وا. عمر فاروق

    بعد صدیق مرتبہ. اعلیٰ
    آپ کا ہو گیا عمر فاوق

    خاک ہی ہر وہ لیٹ جاتے تھے
    ایسے فرماں روا. عمر فاروق

    اُس کو فرمان آپ کا پہنچا
    نِیل جاری. ہُوا. عمر. فاروق

    بعد. میرے اگر نبی. ہوتا
    مصطفیٰ نے کہا عمر. فاروق

    رونقیں آج ہیں. مساجد کی
    آپکے دم سے یا. عمر. فاروق

    کوسوں شیطان دُور رہتا. ہے
    جب میں کہتا ہوں یا عمر فاروق

    سُونی سُونی ہے مسجد اقصیٰ
    گھیرے ہیں اشقیا. عمر فاروق

    آج پھر آپکی ضرورت. ہے
    وقت ہے آپڑا عمر. فاروق

    ہُوں نمک خوار آپکے در کا
    کیجے لُطف و عطا.فاروق

    گر چہ عصیاں شعار ہے مرزا
    ہے مگر آپ. کا. عمر فاروق
    ---
    مرزا جاوید بیگ العطاری کورنگی کراچی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں