1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رجسٹریشن کے چند مسائل

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مناپہلوان, ‏24 مئی 2013۔

  1. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    محترم ناظمین ، منتظمین اعلیٰ
    تایا ہارون رشید اور بلال بھائی کے مشورے سے ویب ڈیزائننگ کا کورس شروع کیا گیا، اور اس کو مزید وسعت دینے کے لئے بلال بھائی کے کہنے پراردو محفل اور القلم پر بھی اس کی تشہیر کی گئی۔ اب محفل والوں کی طرف سے کافی اچھا ریسپانس مل رہا ہے، لیکن وہاں سے اکثریت کے ساتھ رجسٹریشن کے مسائل آرہے ہیں۔ اس لنک پر آپ کو تمام مسائل پڑھنے کو مل جائیں گے۔
    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)
    برائے مہربانی ان کے مسائل کو حل فرما کر عنداللہ ماجور ہوں اور فورم کی رونق میں اضافہ فرمائیں
     
    سانا، پاکستانی55 اور شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا جی 32 نے بہت ڈسٹرب کیا ہوا ہے آج 32 ، 29 گھنٹوں کے بعد آئی ہے ، نئے شامل ہونے والے صارف کو ایڈمن اپروول دیتا ہے وہ کام میں تو ساتھ ساتھ کرتا رہتا ہوں مگر دیگر منتظمین اعلیٰ مصروفیت کے باعث وقت نہیں دے پاتے ، وہ تمام بات میری بلال بھائی کیساتھ ہوچکی ہے انشاء اللہ اب ایسا نہیں ہوگا میں بھی کوشش کیا کروں گا کہ نئے صارف کو فوری اپروول مل سکے ۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    32 تو واقعی اب کئی مسائل کو جنم دے رہی ہے، مجھے تو لگتا ہے کہ ابھی جو ایک گھنٹہ آتی ہے پھر یہ صفر اور اس سے نیچے پھر رئیل لائن پر منفی ایک ہی آتا ہے تو پھر 32 کی بجائے 32- ہوا کرے گی​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں