1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رب کی رحمت سے کنارے پہ سفینہ پہنچا ۔۔ جامی مصطفائی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏25 دسمبر 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رب کی رحمت سے کنارے پہ سفینہ پہنچا
    دل ترے در پہ لیے تیری تمنا پہنچا

    فیض جب ان کی محبت کا انھیں سے مانگا
    میرا مقصود فقط قطرہ تھا،دریا پہنچا

    ہوگیا دور در _ دل سے حجاب _ظلمت
    جب دو عالم میں ترا نور سراپا پہنچا

    شکر کرتاھے اسی بات پہ میرا مرقد
    لطف سے وقت قضا جان مسیحا پہنچا

    میرے سینے میں پھر اک نور کا چشمہ پھوٹا
    آپ کے قلب سے پھر فیض کا دھارا پہنچا

    خواہش _دولت_درشن کو لیے پھر جامی
    آپ کے در پہ لیے ہاتھ میں کاسہ پہنچا
    ۔۔۔۔۔

    جامی مصطفائی
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں