1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راہبر کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏15 مارچ 2007۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی، !!!!!

    کیا بات ھے آپکی،!!!! آپ وھاں بھی ھو آئے اور ھمیں آپ اب بتا رھے ھیں کم از کم یہ تو بتا دیں کہ آپ نے وھاں کیا کچھ سیکھا اور آپ نے اپنے اندر کیا کیا تبدیلیاں محسوس کیں،!!!!! :a191:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :a180: واہ عبدالرحمن سید بھائی ۔ آپکا مزاق اچھا لگا :haha:

    وہاں سے واپسی کے بعد سچی پوچھیں تو میں نے عقلمندی کی باتیں کرنا شروع کردیں۔ مثلاً مجھے معلوم ہوگیا کہ سیاستدان اکثر جھوٹ بولتے ہیں۔ مولوی اکثر سادہ لوح مسلمانوں کو دین کےنام پر الو بناتے ہیں۔ حتی کہ ہماری سڑکوں پر چلنے والا اندھا بھکاری بھی کھوٹے پیسے کو دیکھ سکتا ہے۔ سکول ماسٹر سکول میں بچوں کو پڑھا کر حلال کمانے کی بجائے ٹیوشن پڑھا کر، گیس Guess پیپرز بنا کر دیتے ہیں اور نتیجتاً سکولوں کالجوں سے ڈگری یافتہ جاہل (میری طرح) نکلتے ہیں۔ حکومت سگریٹ کے پیکٹ پر لکھتی ہے کہ سگریٹ نوشی مضر صحت ہے لیکن ہیروئن بیچنے والے حکومتی بنچوں پر بیٹھے ہوتے ہیں۔ عدالت کے ترازو میں سچائی کی جگہ نوٹوں کی گڈیاں تولی جاتی ہیں۔ وغیرہ وغیرہ

    یہ سب کچھ سمجھ کر اس ماحول سے گھن آنے لگی تو میں نے “ہماری اردو“ جوائن کر لی۔ یہاں آکر کیا دیکھتا ہوں کہ اکثر لوگ میری ہی طرح اس معاشرے کی ناہمواریوں اور پاگلانہ نظام پر کڑھنے والے ہیں۔ اس لیے یہ محفل اچھی لگی اور اپنے جیسوں‌میں بیٹھ گیا۔
    آپ ذرا بتائیں میں نے اچھا فیصلہ کیا یا غلط ۔۔۔ میں اتنی دیر میں جھولا جھول لوں :a172:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ،!!!!!
    آپ نے تو دل خوش کردیا،!!! :86:

    تسی تے چھا گئے ھو،!!!!!!

    اچھا ھے کہ آپ اپنوں میں آگئے ھو،!!!!ورنہ اگر کسی اور جگہ چلے جاتے تو مسئلہ ھی بن جاتا، شاید سارے بھاگ جاتے،!!!!!!!
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن سید بھائی ۔ اب آپ مسزمرزا بہنا کو سمجھائیں نا کہ مجھے بار بار پاگل ہونے کے طعنے نہ دیں۔ میں تو پہلے ہی ایک تو بھولا بھالا ہوں اوپر سے شادی بھی نہیں ہورہی ۔ یعنی بہت دکھوں کا مارا ہوں۔

    لوگ کیوں مجھے تنگ کرتے ہیں ؟ :baby: :baby: :baby:
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی آپ کو کس نے پاگل کہا۔ کھڑے ہو کے مجھے پاگل کہے جا رہے ہیں۔ اتنی بھی تمیز نہیں کہ بہن بڑی ہے اور پردیس میں اکیلی ہے بجائے تسلی دینے کے پاگل پاگل بولے جا رہے ہیں :133:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کو کس نے پاگل کہا۔ کھڑے ہو کے مجھے پاگل کہے جا رہے ہیں۔ اتنی بھی تمیز نہیں کہ بہن بڑی ہے اور پردیس میں اکیلی ہے بجائے تسلی دینے کے پاگل پاگل بولے جا رہے ہیں :133:[/quote:3t4lys59]

    اوئے میلی (میری) پالی پالی ۔۔ شوتی شوتی بہنا۔ میں نے اپنی بہنا کو پاگل کب بولا ہے؟ :baby:
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی میں ناراض ہونے والوں میں سے نہیں ہوں :zuban: :91:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب ہے میں نے جو کچھ پہلے بولا تھا وہ ٹھیک تھا اور آپ بالکل ناراض نہیں ہوئیں ؟؟؟ اچھا پھر یوں سمجھیں کہ وہ جو کچھ بولا تھا وہ سنجیدہ تھا اور درست تھا۔ :khudahafiz:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسکا مطلب ہے میں نے جو کچھ پہلے بولا تھا وہ ٹھیک تھا اور آپ بالکل ناراض نہیں ہوئیں ؟؟؟ اچھا پھر یوں سمجھیں کہ وہ جو کچھ بولا تھا وہ سنجیدہ تھا اور درست تھا۔ :khudahafiz:[/quote:1mnx1ph4]

    بالکل صحیح اور میں بھی کہہ رہی ہوں کہ چونکہ میں آپ کی بہن ہوں تو پاگل ہی ہوئی ناں :yes:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔ اسی لیے کہتے ہیں چنگیاں دے مندے تے مندیاں دے چنگے۔

    اور ویسے بھی ضروری نہیں کہ ایک ہاتھ کی پانچوں انگلیاں برابر ہی ہوں :86:
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جیسے کچھ میرے جیسی :angle: اور کچھ آپ جیسی :pagal: اور اس کے بعد بس :a155: گل ختم۔۔۔۔۔ نہیں تو میں آ کے کن کھچ کے اور سر پن کے رکھ دوں گی :horse: :hathora:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سر ناں پنیں سر کے بغیر بندہ پھرتا بہت برا لگے گا جی :hathora:
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہارون بھائی آپ کہتے ہیں تو نہیں کرتی لیکن سچی سے آج اپنے نعیم بھائی کی خیر نہیں تھی یہ تو اچھا ہو گیا کہ آپ نے آ کے مجھے روک دیا۔ :a191:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہن ۔ مجھے ملوم ہے کہ آپ کو اس بھولے نے کچھ روز پہلے پاگل آکھیا تھا اور آپ کو بہت غصہ آیا ہوگا۔ آپ اگر سچ مچ اس کا سر پن دیتیں تو اس کی بات سچ ہوجاتی اور لوگوں نے کہنا تھا دیکھا یہ جو بھولا بادشاہ ہے بہت پہنچی ہوئی ہستی ہے اور انہوں نے اس سے پرچیوں کے نمبر لینے پہنچ جانا تھا
    ہان جی۔ :suno:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شکریہ بہن ۔ مجھے ملوم ہے کہ آپ کو اس بھولے نے کچھ روز پہلے پاگل آکھیا تھا اور آپ کو بہت غصہ آیا ہوگا۔ آپ اگر سچ مچ اس کا سر پن دیتیں تو اس کی بات سچ ہوجاتی اور لوگوں نے کہنا تھا دیکھا یہ جو بھولا بادشاہ ہے بہت پہنچی ہوئی ہستی ہے اور انہوں نے اس سے پرچیوں کے نمبر لینے پہنچ جانا تھا
    ہان جی۔ :suno:[/quote:88nqnlnd]

    :haha: واہ ہارون صاحب :haha:
    بہت مضبوط دلائل دیے ہیں آپ نے۔ اچھا یہ بتائیں کہ آپ نعیم صاحب کے حق میں بول رہے تھے یا خلاف ؟ :143:

    ویسے نعیم صاحب ۔ گو کہ شاید میں آپ سے جونئیر ہوں لیکن اتنا عرض کروں گی کہ ہمیں مذاق میں بھی ایک خاص حد تک رہنا چاہیئے ۔ اس حد کو پھلانگنے کے نتائج بعض اوقات بقول آپکے “بزّتی“ کی شکل میں نکلتے ہیں
    اور آپ کی آپاں بجو اور بہنا مسزمرزا جی پہلے ہی ہر وقت آپ کا سر پننے کے درپے رہتی ہیں۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ منتظمِ آعلی صاحبہ !
    میں آپکی ہدایات پر عمل کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔ یہاں بھی آپ دیکھیں تو آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ میں نے ایک حد تک پہنچ کر معافی مانگ لی تھی ۔ لیکن جب “ہلاّ شیری“ مل گئی تو میں پھر آگے بڑھ گیا ۔ جو کہ میری غلطی تھی۔

    سوری۔ اور مسزمرزا بہن ۔ آپ سے بھی سوری اگر آپ نے مائنڈ کیا ہے تو۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں