1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راولپنڈی : گریسی لائن میں خود کش دھماکا،3افراد جاں بحق ،12زخمی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏18 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    راولپنڈی…راولپنڈی میں ایئرپورٹ کے قریب گریسی لائن میں دھماکے میں3افراد جاں بحق اور ایک درجن سے زیادہ زخمی ہو گئے،دھماکا امام بارگاہ کے قریب کیا گیا ۔سی سی پی او راولپنڈی کا کہنا ہے کہ گریسی لائن میں خودکش حملہ آورموٹر سائیکل پر سوار تھا ،جائے وقوع پر موجود پولیس اہلکاروں نے موٹرسائیکل سوارکوروکالیکن اس نے خودکودھماکے سے اْڑالیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک سب انسپکٹر بھی شامل ہے۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=130743
     

اس صفحے کو مشتہر کریں