1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راز پرور دگار ہے زینب ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    راز پرور دگار ہے زینب
    دیں کی خدمت گزارہے زینب
    فاطمہ نے کہا محبت سے
    میرے دل کا قرار ہے زینب
    ہو کے مستور بھی علی مولا
    آپ کی زولفقار ہے زینب
    فاطمہ ہیں وقار مریم کا
    فاطمہ کا وقار ہے زینب
    جس کے نانا ہیں ساقی کو ثر
    وہ ہی زیرا شعار ہے زینب
    اس کے خطبات یہ بتاتے ہیں
    غیض میں زولفقار ہے زینب
    مومنو کے لیے قیامت تک
    رحمت کردگار ہے زینب
    نور سے اس کے شام ہے روشن
    نور کا آبشار ہے زینب
    فکر شبیر کیا ہے پھر تجھ کو
    تیری جب رازدار ہے زینب
    اس کی ضامن ہیں سیدہ زہرا
    جو ترا جانثار ہے زینب
    چاہے تو بخش دے ھکومت بھی
    اس قدر مالدار ہے زینب
    باخدا ہے بلال وہ مومن
    جس کے دل کی پکار ہے زینب
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں