1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راجہ صاحب کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏16 اپریل 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں ماں باپ ہی ایسا رشتہ ہیں جنکی نیت و خلوص پہ ہم کبھی شک نہیں کر سکتے اور یہ ایسے رشتے ہیں جنکے جیسا اور کوئی نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ماں ہستی ایسی ہے جو ہم سے اتنا پیار کرتی ہے جتنا کائنات میں کوئی انسان ہم سے نہیں کرتا ۔ اور ماں کے بچھڑ جانے کا دکھ وہی جان سکتا ہے جو اس جنت سے محروم ہو گیا۔ ایک ایسا خلا جو ساری دنیا کے رشتے بھی مل کر نہیں بھر سکتے۔یہی دکھ ہمارے بہت پیارے و محترم ساتھی راجہ صاحب کو ملا جنکی والدہ ماجدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں
    انا للہ وان الیہ راجعون
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    راجہ صاحب صدمہ تو یقینا ناقابل تلافی ہے لیکن ایسے مواقع پر دھیان اپنے خالق و مالک کی طرف ہوجائے کہ ہم سبھی جس کی جان جس کی امانت ہے۔ وہی مالک ہے۔ جب چاہے واپس بلا لے ۔ اس مرحلے سے کسی ذی روح کو اعراض نہیں سو ہمیں اپنے مالک کی مشیت کے سامنے سرتسلیمِ خم کرنا ہی ہے کہ بندگی کا تقاضائے اولین یہی ہے۔
    بارِ دیگر والدہ مرحومہ کی بلندی درجات اور آپکے لیے صبر و استقامت کی دعا۔۔۔۔۔اللہ تعالی راجہ صاحب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ماں جی کو پیارے نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے جنت الفردوس میں بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہ کا ساتھ نصیب فرمائے۔
    آمین
    بجاہ سید المرسلین
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون
    مجھے بھی بہت دکھ اور صدمہ پہنچا ہے راجہ صاحب کی والدہ ماجدہ کے تقدیر الہیٰ سے وفات پا جانے پر۔لیکن دکھ اور افسوس کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے جو بھی اس دنیا میں آیا ہے ۔اپنا وقت پورا ہونے پر چلا جاتا ہے۔میری دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین
     
  3. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون​
    اللہ پاک والدہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین بشمول راجہ صاحب صبرو جمیل عطا فرمائے ،،،آمین​
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
    راجہ بھائی دلی دکھ ہوا ، اللہ کریم مغفورہ ماں جی کو جنت الفردوس میں بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا پڑوس نصیب فرمائیں اور ان کی یاد ہمیشہ آپ کے دل میں رہے ، اللہ کریم آپ کو صبر دیں ۔
     
  5. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون!
    بہت افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ کریم سے راجہ صاحب کی والدہ مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا گو ہوں۔
    اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ راجہ صاحب اس دکھ میں ہم آپ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون ​

    بہت افسوس ناک خبر ہے۔​
    اللہ کریم ​
    راجہ صاحب​
    کی والدہ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے۔ لواحقین و سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے۔ آمین ثم آمین​
    راجہ صاحب اس دکھ میں ہم آپ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ ​
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    راجہ بھائی ہم اس دکھ کی گھڑی میں آُپ کے ساتھ ہیں اور دعا گو ہیں اللہ رب العزت والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفدوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے اور راجہ بھائی و دیگر پسمندگان کو صبر جمین نصیب فرمائے آمین ثم آمین
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون!۔۔۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔آمین
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون!۔۔۔۔اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔۔۔آمین​
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    انا اللہ و نا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ہمارے بھائی ا ور باقی پورے گھر والوں کو صبراور ہماری ماں جی کو جنت عطافرمائیں آمین ثمہ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں