1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذہنی دباؤمیں کمی کیلئےمطالعہ بہترین عادت

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏29 اپریل 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اچھی شئیرنگ ھے

    لیکن اگر مطالعے کو پاکستان کا کوئی اخبار ہاتھ لگ جائے تو کیا تب بھی یہ تحقیق درست ثابت ہو گی :soch:
     
  3. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    :no: نہیں‌خوشی جی،پھر سمجھ لیں‌کہ جنہیں‌ذھنی دباو ہیں وہ مکمل طور پر پاگل ہو گیا :yes:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    :hasna: خوشی جی ۔ آپ نے تو برین ہیمبرج یا ہارٹ اٹیک کا نسخہ بتا دیا ۔ :hasna:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آزاد بھائی ۔ شئیرنگ کا شکریہ ۔
    لیکن کیا ہی اچھا ہوتا اگر تحقیق کرنے والے مطالعہ کے لیے کتب کا چناؤ بھی کروا دیتے۔

    وگرنہ خوشی جی کی بات بھی بہت اہم ہے۔
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    آزاد بھائی اچھی معلومات ہیں۔ خوشی بہنا آزاد بھائی نے کتابوں کا مطالعہ کرنے کو کہا ہے اخبارات کا نہیں :no: اور اخبارات کے بارے میں نعیم بھائی نے بالکل صحیح کہا ہے کہ وہ تو واقعی برین ہیمبرج یا ہارٹ اٹیک کا نسخہ ہیں۔ :hasna:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    قمر بھائ اچھی معلومات شیئر کی :flor:
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    :hasna: خوشی جی ۔ آپ نے تو برین ہیمبرج یا ہارٹ اٹیک کا نسخہ بتا دیا ۔ :hasna:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آزاد بھائی ۔ شئیرنگ کا شکریہ ۔
    لیکن کیا ہی اچھا ہوتا اگر تحقیق کرنے والے مطالعہ کے لیے کتب کا چناؤ بھی کروا دیتے۔

    وگرنہ خوشی جی کی بات بھی بہت اہم ہے۔[/quote:uo1dxbyv]

    :hasna:

    :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں