1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذکرِ خدا میں کھویا

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از راجا نعیم, ‏31 مئی 2006۔

  1. راجا نعیم
    آف لائن

    راجا نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پتہ پتہ ، بوٹا بوٹا ذکرِ خدا میں کھویا
    <center>ڈالی ڈالی ، غنچہ غنچہ ذکر خدا میں کھویا</center>
    پربت پربت ، دھرتی دھرتی ، عنبر عنبر واصف
    <center>صحرا صحرا ، دریا دریا ذکر خدا میں کھویا</center>
    قریہ قریہ ، وادی وادی، گلشن گلشن ذاکر
    <center>قطرہ قطرہ ، ذرہ ذرہ ، ذکر خدا میں کھویا</center>
    قمری قمری ، طوطی طوطی بلبل بلبل حامد
    <center>چڑیا مینا ہر پروانہ ذکر خدا میں کھویا</center>
    رم جھم گرتی بارش گیت اسی کے گائے
    <center>چلتا دریا ، بہتا جھرنا ذکر خدا میں کھویا</center>
    سندر سندر دل کے اندر نام اجاگر اسکے
    <center>میری جاں کا گوشہ گوشہ ذکر خدا میں کھویا</center>
     
  2. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بیشک ! بہتر ذکر اسی اللہ ہی کا ہے !

    سندر سندر دل کے اندر نام اجاگر اسکے

    میری جاں کا گوشہ گوشہ ذکر خدا میں کھویا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں