1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذرا سی دیر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از صحیح انسان, ‏16 اکتوبر 2016۔

  1. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    زمانہ دوست ہوجائے تو بہت محتاط ہوجانا
    کہ اس کا رنگ بدلنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے

    کوئی جو خواب دیکھو تو اسے فورا بھولا دینا
    کہ نیندیں ٹوٹ جانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے

    کسی کو دکھ دینا تو اتنا سوچ کر دینا
    کسی کی آہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے

    بہت ہی معتبر ہیں جن کو محبت راس آجائے
    کسی کو راہ بدلنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کو دکھ دینا تو اتنا سوچ کر دینا
    کسی کی آہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے

    واہ
     
  3. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا بھی یہ ہی پسندیدہ تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں