1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذرا توجہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرہ مسعود, ‏29 اکتوبر 2007۔

  1. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    سلام
    ابھی ابھی مینے اپنی لڑی بنام امتَ مسلمہ کے میں ایک نظم بھیجی ہے مگر اس میں پھر قطع برید کا آپشن نہیں ہے۔ برائے مہربانی اس کو چیک کریں
    میں اپنے پرانے اکاءنٹ میں لاگ ان تو ہو گئی ہوں

    والسلام
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    صارفین کو قطع و برید کی سہولت صرف اپنے پیغامات کے لئے مہیا کی جاتی ہے آپ غور فرمائیں کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ 'طاہرہ مسعود' کے نام سے لکھے گئے پیغامات کو 'طاہرا مسعود' کے نام سے لوگن ہو کر ہی قطع و برید کرنے کی کوشش کر رہی ہوں اگر ایسا ہے تو احتیاط کیجئے اور جس پیغام میں تبدیلی کرنا چاہیں اسی کے لوگن سے آئیں

    بصورت دیگر یہاں وضاحت فرما دیں شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں