1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

د و با تیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏10 جولائی 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    میرا خیال ہے کہ دو ہی باتیں ہونگی :suno:
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    جواب: د و با تیں

    یا تو ہماری ٹیم کو برقعوں میں آنا پڑے گا ائیر پورٹ سے
    یا کچھ عرصہ وہیں قیام کرنا پڑے گا

    رک جائیں تو بہتر ہے ، پاکستان آئے تو دو باتیں‌ہوں‌ گی
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: د و با تیں

    نا آئے تو 3 باتیں ہوں گئیں
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: د و با تیں

    یہاں صرف دو باتوں کا ذکر چل رھا ھے، تیسری بات کیلئے نئی لڑی کھولئے،!!!!
    اگر نہیں کھولی تو دو باتیں ھونگی،
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: د و با تیں

    یا تو یہاں 2 ہی باتیں ہو ا کریں یا پھر یہ لڑی بند ہو جائے گی 2 باتیں ھوئی تو کوئی بات نہیں‌یہ لڑی اگر بند ہو گئی تو پھر 2 باتیں ہوں گی
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    لڑی رواں دواں‌ہے اب بھی دو ہی باتیں‌ہونگی
    یا تو یہاں کوئی کچھ لکھے گا
    یا تو یہاں‌کوئی کچھ نہیں‌لکھے گا اور کچھ دن یہ لڑی رکی رہے گی
    اگر لڑی رک گئی تو ٹھیک ہے ورنہ دو ہی باتیں‌ہونگی
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: د و با تیں

    دو باتیں کریں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    دو باتیں‌ہیں ایک بات تو یہاں آصف پتر آگیا تو اس لڑی کو جیٹ‌جہاز بنا دے گا اگر نہیں آیا تو پھر بھی دو باتیں ہونگی
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: د و با تیں

    نہیں آیا اب وہ دو باتیں کونسی ہیں
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    پہلی بات تو یہ کہ میں آگیا ہوں ، اور دوسری بات اب حسن آئے گا ۔
    میرا آنا تو ٹھیک ہے ، مگر حسن آیا تو دو باتیں ہونگی ۔

    یا تو وہ یہاں جھنگا لالہ ہو شروع کر دے گا یا پھر کچھ لکھ کر چلا جائے گا ،
    جھنگا لالہ ہو کیا تو ٹھیک ہے کچھ لکھ کر چلا گیا تو دو باتیں ہونگی ۔

    یا تو پھر میں آ کر کچھ لکھونگا یا پھر احمد چاچو آ جائینگے ۔
    مین نے آ کر کچھ لکھا تو ٹھیک ہے احمد چاچو آئیے تو دو باتیں ہونگی ۔

    -
    -
    -
    اب ساری دو باتیں میں نے ہی بتانی ہیں‌ ، آپ لوگ بھی کچھ بولیئے ۔
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: د و با تیں

    میں تو دو باتیں ایک ساتھ نہیں کروں گا
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    مگر جو ایک کر رہے ہیں ، وہ تو جلدی کیجئے ۔
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: د و با تیں

    دیکھ لیں آج اس لڑی کو نکالا تو دو باتیں ہوگئیں
    ایک تو آصف اس لڑی میں آیا دوسرا حسن
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: د و با تیں

    یہاں نہ کریں پلیز ----- میں جائیں :no:
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    آپ جو کر رہے ہیں جلدی سے کریں ورنہ دو باتیں ہونگی ۔
    یا تو آپ تھک جائینگے ، یا پھر آپ کو زبردستی اُٹھا دیا جائیگا ۔

    خود تھک گئے تو ٹھیک ہے چاچا جی نے زبردستی اُٹھایا تو دو باتیں ہونگی ۔

    اور وہ دو باتیں میں‌ نے بلکل نہیں بتانی :84:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: د و با تیں

    میں نے بھی نہیں بتانی
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    بتا دیں تو اچھا ہے ورنہ دو باتیں ہونگی ۔
    یا تو سب خود ہی سمجھ جائینگے یا پھر یہ کام چاچا جی کرنا پڑے گا ۔

    سب خود ہی سمجھ گئے تو ٹھیک ہے اور اگر چاچا جی کو بتانی پڑی دو باتیں ہونگی ۔

    اور وہ چاچا جی آ کر بتائینگے ۔
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: د و با تیں

    آخر بات کیا ہے سرکار :thnk:
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    میں نے بات بتا دیں تو دو باتیں‌ ہونگی ۔
    یا تو آپ کھل کھلا کر ہنس پڑینگے یا پھر لڈی ہو جمالو پا شروع کر دینگے ۔

    کھل کھلا کر ہنس دئیے تو ٹھیک ہے لڈیاں‌ پانے لگے تو دو باتیں ہونگی ۔

    اب وہ دو باتیں تو آپ خود ہی لکھ دیں ۔
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: د و با تیں

    اب کریں دو باتیں :thnk:
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    آپ نے اوتار ہی بدل دیا ۔
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: د و با تیں

    اس اوتار پر بات کر لیں
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    یہ بتائیں‌ ! آپ کی دھون کے پیچھے کون ہاتھ باندھ کر بیٹھا ہے ؟
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: د و با تیں

    کہاں ہے مجھے بتائیں :flor:
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    آپ کو نظر آ گیا تو ٹھیک ہے
    نہیں تو دو باتیں ہونگی ،
    یا تو وہ اُٹھ کر چلا جائے گا یا پھر بیٹھا رہے گا ،
    اُٹھ کر چلا گیا تو ٹھیک ہے ، بیٹھا رہا تو دو باتیں ہونگی ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    تو دو باتیں ہونگی ۔ ۔ ۔
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    اگر میں نے اس لڑی میں کچھ لکھا تو دو باتیں ہونگی،
    یا تو یہ لڑی پھر سے چل پڑے گی یا پھر پہلے کی طرض پیچھےچلی جائے گی۔
    اگر چل پڑی تو اچھی بات ہے اور اگر نہیں‌چلی تو دو باتیں‌ہونگی
    یا تو میں‌اسے پھر واپس لے آؤں گی یا پھر اسے ایسے ہی رہنے دوں گی
    اور واپس لے آئی تو اچھی بات ہے اور اگر ایسے ہی رہنے دیا تو دو باتیں ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    باتیں تو دو ہی ہوتی ہیں چاہے باتیں کریں یا نہ کریں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    باتیں تو دو ہی ہوتی ہیں چاہے باتیں کریں یا نہ کریں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    لیکن یہ بات دو دو بار کرنے کی ضرورت نہیں تھی ۔
    اور اب دو دو بار یہ بات کر ہی دی ہیں تو دو باتیں ہونگی ۔
    اور اگر ہوتی ہیں تو ہوتی ہی رہیں ۔ مجھے کیا :84:
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: د و با تیں

    دو دو باتیں کیسے کی جاتی ہیں
    دو دو ہاتھ کا تو سنا ہے میں نے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں