1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دین حق کی زباں ماں خدیجہ مری ۔ (بلال رشید )

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏2 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دین حق کی زباں ماں خدیجہ مری
    عظمتوں کا نشاں ماں خدیجہ مری

    نور سرکار کی پا کے نوری چمک
    ہو گئیں زوفشاں ماں خدیجہ مری

    جس کو پڑھتے ہوئے دل یہ بھرتا نہیں
    ایسی ہیں داستاں ماں خدیجہ مری

    علم دیں کی اقامت ہیں بنت نبی
    علم دیں کی ازاں ماں خدیجہ مری

    جس جگہ پر مکیں ہیں رسول خدا
    بالیقیں ہیں وہاں ماں خدیجہ مری

    اس کی بخشش کے ضامن ہیں شاہ امم
    جس پہ ہیں مہرباں ماں خدیجہ مری

    رازدار خدا ہیں ہمارے نبی
    ان کی ہیں رازداں ماں خدیجہ مری

    جس کے ممنون تھے خود شہ دوسرا
    ہیں وہ عظمت نشاں ماں خدیجہ مری

    لکھ رہا ہے بلال آج اکرام سے
    آپ کی داستاں ماں خدیجہ مری
    ------
    (بلال رشید )
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں