1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دینی بیت بازی

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 نومبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    یا نبی سب کرم ہے تمہارا یہ جو وارے نیارے ہوئے ہیں
    اب کمی کا تصور ہو کیسے؟ جب سے منگتے تمھارے ہوئے ہیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    نہ کلیم کا تصور ، نہ خیال طور سینا

    میری آرزو محمد:drood:میری جستجو مدینہ
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    ہر وقت ان کی یاد کے روشن دیئے رہیں
    بھیجا کروں درود ،کہوں نعتِ مصطفیٰ
    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    مِدحت کا یہ انداز کے معراجِ تخیّل
    عرفانِ پیغمبر دلِ حسّان سے پوچھو

     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دینی بیت بازی

    کی محمد:drood: سے وفا تونے ہم تیرے ہیں‌
    یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں ​
     
  6. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    نس نس میں نشہ ایسا سما جائے نعت کا
    سرکا ر لب پہ نعت میری صبح و شام ہو
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کمال حسنِ حضور ہے کہ گمانِ نقص جہاں نہیں
    یہی پھول خار سے دور ہیں، یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں
     
  8. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے
    اٹھالے جائے تھوڑی خاک ان کے آستانے سے
     
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہی آرزو جو ہو سرخرو ملے دوجہاں کی آبرو
    میں کہوں غلام ہوں شاہ کا وہ کہیں کہ ہم کو قبول ہے
     
  10. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یاد میں جس کی نہیں ہوش تن وجاں ہم کو
    پھر دکھادے وہ رخ اے مہرِفروزاں ہم کو
     
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا ،وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
    جان ہیں وہ جہان کی ، جان ہے تو جہان ہے
     
  12. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یاد شہ بطحا میں جو اشک بہاتے ہیں
    گھر بیٹھ کے طیبہ کا وہ لطف اُٹھاتےہیں
     
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یاد شہ بطحا میں جو اشک بہاتے ہیں
    گھر بیٹھ کے طیبہ کا وہ لطف اُٹھاتےہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں