1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دھوبی کی استری

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از چاچا بھتیجا, ‏9 فروری 2013۔

  1. چاچا بھتیجا
    آف لائن

    چاچا بھتیجا ممبر

    شمولیت:
    ‏9 فروری 2013
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی دھوبی کی دوکان پر گیا اور بولا
    استری کے کتنے پیسے ہیں
    دس روپے دھوبی نے جواب دیا
    اب اس بندے نے دس کا نوٹ دھوبی کو دیا اور استری لے کر بھاگ گیا
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے بڑے بھائی ھارون رشید تو کم از کم بالکل نہیں ہوسکتے۔۔۔۔ کیونکہ آخر میں لکھا ہے ۔۔۔بھاگ گیا ۔۔ :soch:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی نعیم بھائی آپ کی غلط فہمی ہے میں نے پورے گاؤں کو چیلینج کیا ہوا ہے جو مرضی میرے ساتھ دوڑ لگا لے




















    وزن برابر کرکے یعنی جتنا وزن مجھ سے کم ہو گا آپ اتنا سر پہ اٹھائیں گے :wink:
     
    لاجواب اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی سطر پڑھ کر سچی بات ہے میں سوچ میں پڑ گیا تھا :soch:
     
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تصویر جوآپکے اوتار میں لگی ہے، یہ نقلی ہے کیا؟
     
    لاجواب نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  7. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو جناب واقعی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مجھے اب لگ رہا ہے کہ میں پہلوان نہیں ہوں صرف منا ہوں
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    منا بھی نہیں بلکہ صرف ننھا منا ہوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دوسروں کو بھی منع کریں گے :wink:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پہلوانی سے یا آپ کو دیکھ کر ہونے والی حیرانی و پریشانی سے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پریشان تو آپ کی چاچی نہیں ہوتی آپ کو کیا پراغلم ہے
     
    مناپہلوان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    چاچی تو آصف بھٹی بھائی کی ہیں، میری تو تائی ہیں، پریشان وہ اسلئے نہیں ہیں کیونکہ وہ صبرکررہی ہیں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی وہ جنتی ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں