1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دَیارِ عِشق کا آقا نَجف میں رہتا ہے ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏19 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    دَیارِ عِشق کا آقا نَجف میں رہتا ہے
    مرے حَضور کا پیارا نَجف میں رہتا ہے
    سَلام کے لئے دُنیا نہ کیوں نَجف آئے
    اِمامِ عَصر کا دادا نَجف میں رہتا ہے
    جو شاہ ِ کَرب و بَلا ہے شہادتوں کا اَمین
    اُسی حُسین کا بابا نَجف میں رہتا ہے
    نَبی کے عِلم کا جِس سے چَراغ روشن ہے
    وہ شمَع دِیں کا اُجالا نَجف میں رہتا ہے
    جِسے رَسول نے خیبر میں خود نَوازا عَلم
    من اللہ فتح کا مُژدہ نَجف میں رہتا ہے
    سَند سے جِس کی وِلایت مِلی ہے وَلیوں کو
    وہ ہر ولی کا وَسیلہ نَجف میں رہتا ہے
    ہے فَرض جِس کی محبت ہر ایک مومن پر
    بِلال میرا وہ مولا نَجف میں رہتا ہے
    بلال رشید
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں