1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دو لائن شعر جناب ہارون الرشید کی نذر

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by UrduLover, Mar 16, 2018.

  1. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپس کی بات ہے مجھے سمجھ نہیں آءی
     
    پاکستانی55 and UrduLover like this.
  3. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    ھارو ن بھائی کوئی بات نہی۔سمجھنا تو خیر اچھی بات ہے۔لیکن شعر آپکے لئے تھا بس یہی کافی ہے۔کافی پی کر سگار پیجئے شیخ رشید کیطرح شایئد پھر کہہ ہی دینگے کیوبن سگار کا کش لگا کر دیکھیں دل کرے گا دنیا کے ہم بھی بدلیں گے اب مزاجِ زندگی راببطہ سب سے ہوگا۔یعنی رابطہ کمیٹی یا دیگر لیکن واسطہ کسی سے نہی بیشک واسطی ہو واسطہ کمیٹی والے جدا ہوکر بھی ایک ہی تھالی کے چٹھے بٹے ہیں۔ مجھے شیخ رشید کو کیا پڑا میں چٹھوں سے کوئی واسطہ رکھوں بیشک ماضی کا ناصر چٹھ ہو یا بھٹو کا بھٹہ ہو ماضی اور حال کو دیکھکر ہم بھی بدلیں گے۔
    ایک ضد بھی ہوتی ہے ہم نہی بدلیں گے۔جیسا کے نچے والے اشعار میں بہت زور سے لکھا ہے ہم نہی بدلیں گے۔لیکن میری سوچ ہم بدلیں گے لیکن کسی ایسے خیال رکھنے والے واسطہ نہی رکھیں گے۔

    اب اگر عشق کے آثار نہیں بدلیں گے​

    ہم بھی پیرایۂ اظہار نہیں بدلیں گے

    راستے خود ہی بدل جائیں تو بدلیں ورنہ

    چلنے والے کبھی رفتار نہیں بدلیں گے

    دور تک ہے وہی آسیب کا پہرہ اب بھی

    کیا مرے شہر کے اطوار نہیں بدلیں گے

    میں سمجھتا ہوں ستارے جو سحر سے پہلے

    بجھنے والے ہیں شب تار نہیں بدلیں گے

    گل بدل جائیں گے جب موسم گل بچھڑے گا

    جب خزاں جائے گی تو خار نہیں بدلیں گے

    لوگ بدلیں گے مفاہیم مسلسل آغازؔ

    اور یہ سچ ہے مرے اشعار نہیں بدلیں گے
     
    Last edited: Mar 17, 2018
    ھارون رشید likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زہر لگتی ہے مجھے آب و ہواے زندگی
    یعنی، تجھ سے تھی اسے ناسازگاری، ہائے ہائے
    غالب
     
    UrduLover likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تری چاہت کے سناٹے سے ڈر کر
    ہجومِ زندگی میں کھو گئے ہم
    شہرت ‌بخاری
     
  6. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    حشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدم
    کچھ گفتگو تو کھل کے کرینگے خدا کے ساتھ

    عبدالحمید عدم
    ××××
    مے پئیں کیا کہ کچھ فضا ہی نہیں
    ساقیا باغ میں گھٹا ہی نہیں

    امیر مینائی
    ××××
    مجھے رحم آتا ہے دیکھ کر ترا حال اکبرِ نوحہ گر
    تجھے وہ بھی چاہے خدا کرے کہ تو جس کا عاشق زار ہے

    اکبر الہ آبادی
    ××××
    میرے سنگ مزار پر فرہاد
    رکھ کے تیشہ کہے ہے، یا استاد

    میر تقی میر
    ××××
    مری نمازہ جنازہ پڑھی ہے غیروں نے
    مرے تھےجن کے لئے، وہ رہے وضو کرتے

    آتش
    ××××
    مداعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
    وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  7. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ تمام اشعار ھارون رشید بھائی کے نام ہیں ؟
    اگر ہیں تو ایک ہماری طرف سے بھی
    جبیں پر سادگی نیچی نگاہیں بات میں نرمی
    مخاطب کون کر سکتا ہے تم کو لفظ قاتل سے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست کہا آپ نے بھائی کے لیے
     

Share This Page