1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دورہء صحیح بخاری اور ایمان کا تحفظ

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از برادر, ‏13 نومبر 2007۔

  1. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ہارڈ سٹون بھائی !

    آپ کے پاس یزید پلید کی صفائی میں کہنے کو جو کچھ بھی ہے ذرا یہیں کہیں۔

    خواہ مخواہ کے لنک دے کرآپ بسوں میں جعلی منجن بیچنے والوں کی طرح ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کی ویب سائٹ کی مشہوریاں تو نہ کریں جناب !
     
  3. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جناب نعیم صاحب ۔۔بلکے محترم۔۔بلکے عالیجناب نعیم صاحب۔۔

    آپ کو ایک مفید اور علمی مضمون کا لنک دیا تھا میں نے۔۔جو کے آپ کو پسند نہیں‌آیا۔۔اور اسے خواہ مخواہ کا لنک کہ ڈالا۔۔

    اور پریشان نہ ہوں ۔۔اگر آپ کی سائٹ پر بھی نوحہ گری ، قصیدہ خوانی اور قبر پرستی ، اور دیگر بدعات سے پاک ٹھریڈس لگنی شروع ہوجائینگی تو میں‌ اس سائٹ کی بھی مشہوریاں‌کرنے میں‌کوئی کثر نہیں‌ رکھونگا ۔۔ان شااللہ ۔۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ہارڈسٹون صاحب۔

    گویا آپ نے اپنا جعلی منجن بیچنے کا کام جاری رکھنا ہے ؟؟ :)
     
  5. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    وعلیکم اسلام نعیم صاحب۔۔

    اگر آپ کو یہ منجن جعلی لگتا ہے تو اس میں‌ آپ کا کوئی قصور نہیں‌ہے بلکہ آپ کے نظر اور فہم کا قصور ہےایک دفعہ استمعال تو کرکے دیکھیں ان شااللہ سب بیماریاں دور ہوجائینگی۔۔:87:

    اللہ ہمیں‌اور آپ کو جعلی اور اصلی منجن کی پہچان کی توفیق عطا فرمائے ۔۔آمین۔۔‌‌
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: :201: :201: بسوں میں منجن بیچنے والے جعلی کو اصلی ثابت کرنے کے لیے واقعی ایسے ہی جملے استعمال کرتے ہیں۔ ہارڈسٹون بھائی آپ بھی وہابی منجن بیچنے میں واقعی پروفیشنل ہیں۔ نجدی منجن بیچنے کا حق ادا کرتے ہیں۔ لیکن وہ گارنٹی والا جملہ تو آپ بھول ہی گئے یعنی اگر منجن اثر نہ کرے تو بس کی کھڑکی سے باہر پھینک دیں اور پیسے واپس ۔ چنگا رب راکھا ۔ خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ :201: :201: :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: بسوں میں منجن بیچنے والے جعلی کو اصلی ثابت کرنے کے لیے واقعی ایسے ہی جملے استعمال کرتے ہیں۔ ہارڈسٹون بھائی آپ بھی وہابی منجن بیچنے میں واقعی پروفیشنل ہیں۔ نجدی منجن بیچنے کا حق ادا کرتے ہیں۔ لیکن وہ گارنٹی والا جملہ تو آپ بھول ہی گئے یعنی اگر منجن اثر نہ کرے تو بس کی کھڑکی سے باہر پھینک دیں اور پیسے واپس ۔ چنگا رب راکھا ۔ خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ :201: :201: :201:[/quote:2py4l8qh]
    بہت خوب عقرب بھائی آپ نے بہت شاندار تبصرہ فرمایا ہے ۔
     
  8. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: بسوں میں منجن بیچنے والے جعلی کو اصلی ثابت کرنے کے لیے واقعی ایسے ہی جملے استعمال کرتے ہیں۔ ہارڈسٹون بھائی آپ بھی وہابی منجن بیچنے میں واقعی پروفیشنل ہیں۔ نجدی منجن بیچنے کا حق ادا کرتے ہیں۔ لیکن وہ گارنٹی والا جملہ تو آپ بھول ہی گئے یعنی اگر منجن اثر نہ کرے تو بس کی کھڑکی سے باہر پھینک دیں اور پیسے واپس ۔ چنگا رب راکھا ۔ خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ :201: :201: :201:[/quote:c2ec09ev]

    عقرب بھائی یہ جملہ آپ کے پیشے کا راز افشا کررہا ہے۔۔ذرا سمبھل کر۔۔ :suno:

    نہیں‌ مین ذرا ادبی ذوق رکھنے والا ہوں‌ ۔تو ایسے گارنٹی والے جملوں‌ کے بجائے میں‌ علامہ اقبال کا وہ شعر آپ کی خدمت میں‌ ادباّ پیش کرونگا ۔۔اثر نہ ہونے پر۔۔

    پھول کی پتّی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر۔
    کلام نرم ونازک مردِ ناداں‌ پہ بے اثر :suno:

    دعاوں‌کے لیے شکریہ۔۔ :hands:
     
  9. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: بسوں میں منجن بیچنے والے جعلی کو اصلی ثابت کرنے کے لیے واقعی ایسے ہی جملے استعمال کرتے ہیں۔ ہارڈسٹون بھائی آپ بھی وہابی منجن بیچنے میں واقعی پروفیشنل ہیں۔ نجدی منجن بیچنے کا حق ادا کرتے ہیں۔ لیکن وہ گارنٹی والا جملہ تو آپ بھول ہی گئے یعنی اگر منجن اثر نہ کرے تو بس کی کھڑکی سے باہر پھینک دیں اور پیسے واپس ۔ چنگا رب راکھا ۔ خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ :201: :201: :201:[/quote:2077657q]
    بہت خوب عقرب بھائی آپ نے بہت شاندار تبصرہ فرمایا ہے ۔[/quote:2077657q]

    اس سے شاندار اور زوردار تبصرے میں‌ بھی کرسکتا ہوں‌۔۔اگر آپ کو چاہئے تو بتائیں‌۔۔وہ بھی بلا جھجھک۔۔ :176:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارڈسٹون نے لکھا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم ہارڈسٹون بھائی ۔

    آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہماری اردو کے “اسلامی سیکشن“ کو مکمل طور پر اتنے غور سے پڑھا ہے کہ آپ کو اس میں سے تمام “قبر پرستی، قصیدہ خوانی اور دیگر بدعات “ نظر آ گئی۔ اب ذرا ہماری اصلاح کے لیے یہاں بھی لکھ ڈالیں کہ آپ کو کونسے کونسے مضامین یا تحاریر میں یہ تینوں چیزیں نظر آئی ہیں۔ اور یہ بھی کہ کیسے غیرشرعی ہیں ؟

    قبرپرستی کرنے والوں پر بلکہ اللہ تعالی کی ذات وحدہ لاشریک کے علاوہ کسی کی بھی پرستش کرنے والے پر لعنت، ایسا شخص کافر، لعنتی، جہنمی، اور دائمی عذابِ جہنم کا حقدار ہے۔
    لیکن کسی پر بےجا الزام لگانے والے، اور کسی مسلمان کو کفر کا بےجا الزام دینے والے کے لیے قرآن وحدیث میں جو احکام آئے ہیں امید ہے وہ بھی آپ کو معلوم ہوں گے۔

    اس لیے آپ سے گذارش ہے کہ ذرا چن چن کر بقول آپکے تینوں غیرشرعی قسم کی تحریرں “قصیدہ خوانی، قبرپرستی اور بدعات“ کے مضامین کی یہاں نشاندہی فرمائیں۔ پھر یہ بھی واضح فرمائیں کہ انکی تطبیق کیسے کی۔ مثلاً قبر پرستی (ہماری اردو پر تو قبر ہی کوئی نہیں تو آپکو قبرپرستی کیسے نظر آگئی :hasna: ) اور پھر بالترتیب قرآن و حدیث کی روشنی میں انکی وضاحت فرمائیں کہ کونسی کونسی تحریر کس نص قرآنی و حکمِ حدیث کی رو سے غیر شرعی ہے۔ یاد رکھیئے دلیل مہیا کرنا، الزام لگانے والے کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ بنا دلیل الزام لگانا علمی وادبی لوگوں کا وطیرہ نہیں ہوتا ۔ جبکہ آپ نے فرمایا

    والسلام علیکم


    نوٹ: مجھے احساس ہے کہ اس لڑی میں یہ موضوعات شروع کرنے سے لڑی کا موضوع تبدیل ہوجائے گا۔ اس لیے منتظمین سے گذارش ہے کہ اگر مناسب سمجھیں تو اس کو ایک علیحدہ موضوع کی لڑی بنا کر شروع کر دیں۔ ‌
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ نعیم بھائی اب دیکھتے ہیں کے موصوف اپنے ادبی ذوق کا کتنا مظاہرہ کرتے ہیں اور جو الزامات انھوں نے ہماری اردو پر لگائے ہیں ان کے ثبوت بہم پہنچانے میں کس قدر مشاقی کا مظاہرہ فرماتے ہیں تب تک ہم ہمہ تن گوش ہیں :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں