1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دوجہاں میں ہے تمھاری حکمرانی یاحسین ۔۔۔۔آفتاب عالم گوہرقادری واحدی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏17 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دوجہاں میں ہے تمھاری حکمرانی یاحسین
    تم جہاں چاہو بنادو راجدھانی یاحسین

    حشرمیں ہم پرکروگےمہربانی یاحسین
    اس لئے ہوتی ہے ہمکو شادمانی یاحسین

    دین احمدکے تحفظ کےلئےہی آپ نے
    اسقدرواللہ کی ہے جاں فشانی یاحسین

    کوئی چھیڑےگاجوہم سےصابروں کاتذکرہ
    ہم سنائیں گےوہاں تیری کہانی یاحسین

    واقعات کربلاکوجھوٹ جوثابت کریں
    ان پہ نازل ہوبلاےءآسمانی یاحسین

    آپ ہی کی نذرہےکرلیجئےاسکوقبول
    سنیوں کےدل کےدریاکی روانی یاحسین

    دینِ احمدکی بقاکےواسطےقرباں کریں
    آپ سے کہتی تھی اکبرکی جوانی یاحسین

    آجکل سبکو بناتےہیں جوشیداےءیزید
    بھیجدوان پراب آفت ناگہانی یاحسین

    اہل حق کافیصلہ ہےجنگ ہاراہےیزید
    آپ کوحاصل ہوئی ہے کامرانی یاحیسن

    آپ کےصدقےمیں اب اسکوخداغارت کرے
    نجدیوں کی دین ہےجوقادیانی یاحسین

    اک اشارہ آپ کرتے آکےخودکہتافرات
    مجھ سےجتناچاہتےہیں لےلیں پانی یاحسین

    خواب میں گوہرکےآقاایک دن آجائیے
    دیکھ لےوہ آپ کی صورت سہانی یاحسین
    ----
    آفتاب عالم گوہرقادری واحدی
     
    محمد ذولفقار قادری، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں