1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دن رات کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 اکتوبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام علیکم دن رات جی!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :) :)
    ہممم۔ چلیں آپ نے چوائس تو دے رکھی ہے۔ :)

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    پورا نام عمر سیف۔ شاید دادی امی نے رکھا تھا۔ صحیح سے یاد نہیں تب میں بہت چھوٹا تھا۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب دن رات۔ کیوں رکھا؟؟ اس لیے کہ میرے ایک جاننے والے نے صبح شام رکھا تھا تو میں نے دن رات رکھ لیا۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    23 سال اور 11 ماہ 2 دن۔
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    فالحال لاہور میں۔ ابائی گاؤں سیالکوٹ کے پاس ہے۔ ملک تو اپنا پیارا پاکستان
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بیچلیرز کیا ہے کمپیوٹر سائنس میں۔ تعلیم اس لیے حاصل کی کہ اسکے بغیر کوئی چارہ نہیں تھا۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    نیٹ پہ چیٹ۔ اردو شاعری پڑھنا۔ گیم کھیلنا۔ میوزک سن لیتا ہوں۔ اور بہت سارے
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    فالحال تو کوئی نہیں۔ ویسے 1 سال ایک فرم میں پی پی سی مینیجز کام کر چکا ہوں۔ آج کل فارغ۔ جاب کی تلاش جاری۔
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    انشاءاللہ بہت کچھ کرنا ہے۔ بہت سے عزائم ہیں۔ آپ لوگوں کی دعائیں چائیں۔

    ایک بات جو آخر میں کہتا چلوں وہ یہ کہ میں یہاں اچھا وقت گزرانے آیا ہوں۔ اچھی شاعری پڑھنے اور شئیر کرنے، امید ہے کہ آپ لوگ اس میں میرا ساتھ دیں گے۔ :)
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا تعارف کروایا آپ نے، انشاءاللہ آپ کو یہاں بہت کچھ ملے گا۔
     
  4. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انشاءاللہ۔
     
  5. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انشا اللہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انشاءاللہ۔۔
    ہم پاکستانی ویسے بھی سب کچھ اللہ تعالیٰ پر ہی رکھ چھوڑتے ہیں :D
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بہت دُعائیں اور خوش آمدید
    بھلی کرے آیا (سندھی)
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیف بھائی (یا دن رات بھائی ) نام رکھا جانے کے وقت تو سارے ہی بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔ آپ خواہ مخواہ دل چھوٹا نہ کریں۔ :)
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! آپ کی شرارتیں دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہیں۔ :evil:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبد الجبار بھائی ! میں تو ان کو حوصلہ دے رہا تھا۔
    حوصلہ دینا بھی شرارت ہے کیا ؟
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صدقے جاؤں آپ کی حوصلہ افزائی کے۔ 8)
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو جائیں نا۔ آپ کا ہی کھرچہ ہو گا۔ :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں