1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کا پتلا ترین فون آگیا

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏20 دسمبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ممبئی(نیوزڈیسک)چین کی مشہور کمپنی Vivoنے دنیا کا سب سے پتلا موبائل متعارف کروادیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اس فون X5Maxکی موٹائی 4.75mmہے اور اس نے اپنی مخالف کمپنی Oppoکی جانب سے حال ہی میں لانچ کئے گئے سب سے پتلے موبائل کو شکست دیتے ہوئے یہ موبائل 51ہزار روپے میں متعارف کروادیا ہے۔اس فون میں پانچ انچ کی HDسکرین رکھی گئی ہے جبکہ اس میں 64 bit Qualcomm Snapdragon 615 اوکٹل کور چپ استعمال کیا گیا ہے اور اس میں 2GB RAMکابھی استعمال کیا گیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں 16GBانٹرنل سٹوریج ہے جسے 128GBتک بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔ یہ موبائل KitKat 4.4پر ہے اور اس میں 3Gاور 4Gبھی چلایا جا سکتاہے۔
    http://dailypakistan.com.pk/science-and-technology/19-Dec-2014/174648
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں