1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا کا سب سے بڑا پھول تین فٹ چوڑا

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏19 دسمبر 2009۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جکارتہ…

    [​IMG]


    سینٹرل مانیٹرنگ…انڈونیشیا میں جنگلی پودوں کی ایسی نایاب قسم پائی جاتی ہے جس کا ایک پھول مکمل طور پر کھِل کر 3 فٹ چوڑا ہو جاتا ہے۔ گہرے سرخ رنگ کے اس پھول کاوزن 11 کلو ہے۔ Rafflesia Arnoldii نامی یہ جنگلی پودا جنوب مشرقی ایشیا کے جنگلات میں پایا جاتا ہے جس کے پھول کو دنیا کا سب سے بڑا پھول کہا جاتا ہے۔ اس دھبے دار منفرد پھول کے درمیانی حصے میں ایک بڑا سوراخ بھی ہوتا ہے جس میں تقریباً ڈیڑھ گیلن پانی باآسانی محفوظ کیا جاسکتا ہے۔ اس پھول کی کلی کئی مہینوں میں مکمل طور پر کھلتی ہے جبکہ اس پھول کی زندگی کچھ ہی دن کی ہوتی ہے۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: دنیا کا سب سے بڑا پھول تین فٹ چوڑا

    واہ واقعی بڑا ھے شکریہ اس شئیرنگ کے لئیے مگر پھول سے زیادہ کوئی جانور لگتا ھے پانی کا
     
  3. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کا سب سے بڑا پھول تین فٹ چوڑا

    لو جی "تہر لو کہیو نو پاھنڈا"

    میں پھول دکھا رہیا تھا پر تسی کچھ ہو سمجھ گئے اوو/////////////////////
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیا کا سب سے بڑا پھول تین فٹ چوڑا

    شکریہ شیئرنگ کا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں