1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا میں رسالت کی شہادت ھے خدیجہ ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں رسالت کی شہادت ھے خدیجہ
    عصمت و نجابت کی علامت ھے خدیجہ
    کہتے تھے محبت سے تجھے سرور عالم
    تو میری نبوت کی شھادت ھے خدیجہ
    جس دل میں بسی یاد ھے زھرا و علی کی
    اس دل پہ فقط تیری حکومت ھے خدیجہ
    اسلام کے دامن میں فقط مال ھے تیرا
    تو دین محمد کی ضرورت ھے خدیجہ
    سرکار کے گلشن میں جدھر دیکھا ھے ھم نے
    جو کچھ ھے فقط تیری بدولت ھے خدیجہ
    داماد علی تیرا ھے حسنین نواسے
    کیا کم یہ تیری ایک فضیلت ہے خدیجہ
    یہ علم یہ حکمت یہ عبادت یہ ریاضت
    سب خام ھے گر تجھ سے عداوت ہے خدیجہ
    ہے تو ہی بلال سخن آرا کا سہارا
    تیری ہی فقط اس پہ عنایت ہے خدیجہ​
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں