1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیا اور نظام ہائے سیاست

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏6 اکتوبر 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سرخ رنگ= وہ ممالک جہاں پر کسی نہ کسی طریقے سے پارلیمانی یا صدارتی نظام جمہوریت چل رہا ہے
    سبز اور رائفل= وہ ممالک جہاں پر بغاوت یا خانہ جنگی چل رہی ہے
    خاکی رنگ= وہ ممالک جہاں پر کسی نہ کسی طریقے سے بادشاہی یا غیر جمہوری نظام ابھی تک رائج ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خاکی یا سرمئی رنگ میں جہاں بادشاہت ہے ۔۔ اس میں آسٹریلیا، کینڈا اور سکینڈینیوین ممالک میں بادشاہت علامتی ہے۔
    وہاں پر نظامِ سیاست مکمل جمہوری ہے۔ البتہ عرب ممالک وغیرہ میں صحیح معنوں میں غیر جمہوری خاندانی بادشاہت رائج ہے۔
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں