1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل سوز سے خالی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏30 ستمبر 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دل سوز سے خالی ہے ، نگہ پاک نہیں ہے

    دل سوز سے خالی ہے ، نگہ پاک نہیں ہے

    پھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے

    ہے ذوق تجلی بھی اسی خاک میں پنہاں

    غافل! تو نرا صاحب ادراک نہیں ہے

    وہ آنکھ کہ ہے سرمہء افرنگ سے روشن

    پرکار و سخن ساز ہے ، نم ناک نہیں ہے

    کیا صوفی و ملا کو خبر میرے جنوں کی

    ان کا سر دامن بھی ابھی چاک نہیں ہے

    کب تک رہے محکومی انجم میں مری خاک

    یا میں نہیں ، یا گردش افلاک نہیں ہے

    بجلی ہوں ، نظر کوہ و بیاباں پہ ہے مری

    میرے لیے شایاں خس و خاشاک نہیں ہے

    عالم ہے فقط مومن جاں باز کی میراث

    مومن نہیں جو صاحب لولاک نہیں ہے!
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah:

    اللہ خوش رکھے
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکریہ راجہ بھائی صاحب
    اللہ سب کو خوش رکھے آمین
     
  4. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت عمدہ کلام ہے۔ :a180:
     
  5. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مومن نہیں جو صاحب لولاک نہیں ہے
    کوئی مجھے اس مصرعے کی تشریح و تفصیل بتائے گا پلیز۔
    مجھے کچھ ابہام و اشکال ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں