1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک ۔۔۔ ایاز صدیقی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏26 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک
    یہ مکاں بیٹھ نہ جائے کہیں گھر ہونے تک


    مجھ کو آئینہ بنایا ہے مِرے آقاﷺ نے
    سنگ تھا میں ، نگہِ آئینہ گر ہونے تک


    آپﷺ سب جانتے ہیں ، آپ سےپنہاں کیا ہے
    کیسے گزری ہے شبِ ہجر ، سحر ہونے تک


    مجھ کو آ جائے گا مدحت کا سلیقہ آخر
    وہ چھپا لیں گے مِرے عیب ہنر ہونے تک


    دیکھیں کب موج میں آتا ہے وہ دریائے کرم
    " دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک "


    اب تو ہر سمت وہی وہ ہیں نگاہوں کے حضور
    دل میں پنہاں تھے وہ مسجودِ نظر ہونے تک


    کہیں محرومِ زیارت ہی نہ رہ جاؤں ایاز
    مر نہ جاؤں کہیں آقاﷺ کو خبر ہونے تک
    ٭٭٭
    ثنائے محمدﷺ ... ایاز صدیقی
     
    وقار احمد بھٹی، پاکستانی55 اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں