1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل روضۂ رسولﷺ پہ محوِ سجود تھا ۔۔۔ ایاز صدیقی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏24 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دل روضۂ رسولﷺ پہ محوِ سجود تھا
    پابندیوں کے رخ پہ بھی رنگِ کُشود تھا


    آقاﷺ نے مجھ کو دامنِ رحمت میں لے لیا
    "میں ورنہ ہر لباس میں ننگِ وجود تھا "


    رنگِ شگفتنِ گلِ طیبہ سے پیشتر
    بے نام تھی بہار چمن بے نمود تھا


    حدِّ نگاہ میں تھیں دو عالم کی وسعتیں
    میرے لبوں پہ ذکرِ شہِ ہست و بود تھا


    مہکا ہوا تھا ذکرِ محمدﷺ سے ہر نَفَس
    اُس انجمن میں کس کو سرِ مشک و عود تھا


    جبریل سے سنیں شبِ اسرا کی رونقیں
    انوار کے حصار میں چرخِ کبود تھا


    اللہ رے مدحتِ شہِ لوح و قلم ایاز
    تا بامِ عرش وردِ سلام و درود تھا
    ٭٭٭
    ثنائے محمدﷺ ... ایاز صدیقی

     
    وقار احمد بھٹی، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں