1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دفاعِ شانِ سیدنا علی المرتضی (کرم اللہ وجہہ)

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏4 جولائی 2008۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    [align=left:324yclbk]مکمل خطاب[/align:324yclbk]

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا دفاعِ شانِ سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ پر 11 گھنٹے کا خطاب​


    دفاعِ شانِ سیدنا علی (رض) ------ عنوان

    [Gvideo:324yclbk]http://video.google.com/videoplay?docid=6943337516652545326&hl=ur[/Gvideo:324yclbk]

    دفاعِ شانِ سیدنا علی (رض) ------ حصہ اول

    [Gvideo:324yclbk]http://video.google.com/videoplay?docid=-2114362350545525874&hl=ur[/Gvideo:324yclbk]

    دفاعِ شانِ سیدنا علی (رض) ------ حصہ دوم

    [Gvideo:324yclbk]http://video.google.com/videoplay?docid=-5714685369341238584&hl=ur[/Gvideo:324yclbk]

    دفاعِ شانِ سیدنا علی (رض) ------ حصہ سوم
    [Gvideo:324yclbk]http://video.google.com/videoplay?docid=433862980749378231&hl=ur[/Gvideo:324yclbk]

    دفاعِ شانِ سیدنا علی (رض) ------ حصہ چہارم
    [Gvideo:324yclbk]http://video.google.com/videoplay?docid=1897712261661606373&hl=ur[/Gvideo:324yclbk]​


     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    اور یہ پانچ حصے ڈال کر خطاب مکمل

    دفاعِ شانِ سیدنا علی (رض) ------ حصہ پنجم
    [Gvideo:mjk9fpdx]http://video.google.com/videoplay?docid=-2772750957545170157[/Gvideo:mjk9fpdx]

    دفاعِ شانِ سیدنا علی (رض) ------ حصہ ششم
    [Gvideo:mjk9fpdx]http://video.google.com/videoplay?docid=7091851486867618338[/Gvideo:mjk9fpdx]

    دفاعِ شانِ سیدنا علی (رض) ------ حصہ ہفتم
    [Gvideo:mjk9fpdx]http://video.google.com/videoplay?docid=3259627673710888706[/Gvideo:mjk9fpdx]

    دفاعِ شانِ سیدنا علی (رض) ------ حصہ ہشتم
    [Gvideo:mjk9fpdx]http://video.google.com/videoplay?docid=2984161772702957413[/Gvideo:mjk9fpdx]

    دفاعِ شانِ سیدنا علی (رض) ------ حصہ نہم
    [Gvideo:mjk9fpdx]http://video.google.com/videoplay?docid=3104631393176299643[/Gvideo:mjk9fpdx]

    خوش رہیں​
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر کبیرا سبحان اللہ ماشاء اللہ جذاک اللہ
    کیا کیا کہوں میری زباں اس کیفیت کو بیان کرنے سے قاصر ہے کہ جو پورے خطاب کے سننے کے دوران مجھ پر طاری رہی صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار کا آپسی باہمی تعلق کو جس اندز میں ڈاکٹر صاحب نے بیان کیا ایک ایک دلیل کو سننے کے بعد دل ایمان کی نورانی کیفیت سے یوں لبریز ہوجاتا رہا کہ آنکھوں کے پیمانے کے چھلک جانے سے بار بار اس کیفیت کا اظہار ہوتا رہا کیا بات تھی ان کبار صحابہ کی اور انکے آپسی باہمی پیار و محبت کی اور کیا بات ہے میرے مولا علی المرتضی کی سبحان اللہ اللہ اکبر ۔ ۔ ۔
    ایک چیز واضح کرتا چلوں کہ یہ خطاب جو یہاں پر شئر کیا گیا ہے مکمل نہیں ہے بلکہ پہلے حصہ پر مشتمل ہے کہ جس میں ابھی صرف ادب اور آداب صحابہ کی بات ہوئی ہے جب کے جس حدیث کے رد پر یہ خطاب ہونا ہے اس پر جرح و تعدیل اور دیگر علوم حدیث کے حوالے سے گفتگو اگلے حصہ میں ہوگی تعین میں غلطی واقع ہوئی ہے ۔ ۔ بحرحال جو بھی اس خطاب کو ایمان کی محبت اپنے دل میں جلا کر صحابہ اور اہل بیت کے آداب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اور تعصب کی عینک اتار کر سنے گا اس کو اس میں سب رنگ نظر آئیں گے اور ایک دوسرے سے باہم جڑے ہوئے مربوط و مضبوط نظر آئیں گے یعنی ایمان کے بھی قرآن کے بھی رسالت کے بھی صحابہ کی شان کے بھی اہل بیت کی آن کے بھی سب رنگ نظر آئیں گے اور کمال یہ ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے تاریخ اور حدیث دونوں سے ان بکھرے ہوئے رنگون کو سمیٹ کر ایک خطاب کی شکل میں ایک خوبصورت ایمانی گلدستے کی شکل میں ہم سب کے سامنے پیش کردیا ہے ۔ ۔ اللہ پاک انھے اس کا اجر عظیم عطا فرماوے آمین ۔۔
    نوٹ : دونوں نشستوں پر مشتمل مکمل خطاب سننے کے لیے درج زیل لنک دیکھیے
    http://minhaj.org/org/index.php?content ... 67&lang=ur
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں نے پہلے بھی کہیں کہا تھا کہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے کئی معاملات پر اختلافات کے باوجود انکی ایک خوبی تسلیم کرنا پڑتی ہے کہ جس موضوع پر زبان کھولیں ۔ قرآن و حدیث سے دلائل و تفصیلات کے انبار لگاتے چلے جاتے ہیں۔ یہ خطاب بھی انکی اسی خوبی کا عکاس ہے۔
    اہلبیت اطہار و صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم کے فضائل و کمالات ، باہمی محبت و مودت، اور پھر امام بخاری و امام مسلم جیسے آئمہ حدیث کی رائے میں علمائے کرام کی ذمہ داریوں کا تعین ۔ واقعی بہت ہی اہم بات کی گئی ہے کہ علمائے کرام کو جب تک، علم کے ساتھ ساتھ ادب و محبت، کسی استاد کامل سے اکتسابِ فیض ، تزکیہ نفس اور حکمت و دانائی جیسی نعمتیں نصیب نہ ہو جائیں اسے چاہیے کہ وہ صغائرِ علم یعنی اوامر و نواہی پر وعظ و نصیحت کرے۔ لیکن خواصِ علم پر اپنی زبان نہ کھولے۔ کیونکہ جب وہ باریکیوں میں جائے گا تو عدم دسترس کی بنا پر " فتنہ " پیدا کرے گا۔ اور واقعی امام مسلم رحمۃاللہ علیہ سے فرمان کی عملی شکل ہم نے ڈاکٹر عامر لیاقت اور ڈاکٹر اسرار احمد اور ان جیسے دیگر کم علم " مولاناؤں" سے دیکھی جاسکتی ہے۔
    استغفراللہ العظیم
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :mashallah:

    وَمِنَ النَّاسِ وَالدَّوَابِّ وَالْاَنْعَامِ مُخْتَلِفٌ اَلْوَانُہُ كَذَلِكَ اِنَّمَا يَخْشَى اللَّہَ مِنْ عِبَادِہِ الْعُلَمَاءُ اِنَّ اللَّہَ عَزِيزٌ غَفُورٌO
    اور انسانوں اور جانوروں اور چوپایوں میں بھی اسی طرح مختلف رنگ ہیں، بس اﷲ کے بندوں میں سے اس سے وہی ڈرتے ہیں جو (حقائق کا حکمت و بصیرت کے ساتھ) علم رکھنے والے ہیں، یقیناً اﷲ غالب ہے بڑا بخشنے والا ہےo(فَاطِر ، 35 : 28)

    سبحان اللہ ۔ یہ خطاب سن کر بےاختیار مجھے یہ آیت کریمہ یاد آ گئی اور اللہ تعالی کے فضل و کرم کا عملی مظہر ڈاکٹر طاہر القادری کی شکل میں نظر آ جاتا ہے۔ کہ جنہیں اللہ تعالی نے علم، حکمت، دانائی، بصیرت، خشیت الہی، تقوی و طہارت اور سب سے بڑھ کر محبت الہی ، محبت و ادب رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، تعظیم و حبِ اہلبیت اطہار، اور محبت و ادبِ صحابہ کرام رضوان اللہ علی کلھم اور اولیائے کرام رحمۃ اللہ علیھم سے نسبت عطا کررکھی ہے۔ ایسی ہی شخصیات دین اسلام کے سچے خادم بن کر عظمتِ رفتہ کو پھر سے بحال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
    وگرنہ اوپر دی گئی آیت کریمہ کے شروع میں اللہ رب العزت نے جانوروں اور چوپایوں کی مثال کے ذریعے واضح فرما دیا ہے کہ ظاہری حلیے سے، جبے قبے، ٹوپی دستار ، نام ، القابات سے تو بہت سارے پروفیسرز، ڈاکٹرز، مولانا، مفکر، مفسر، انقلابی راہنمایان، واعظ و مبلغین آپ کو مل جائیں گے لیکن ان میں سے اہل علم وہی ہیں جنہیں اللہ تعالی اپنی خشیت اور اپنی جناب سے علم خاص عطا کردیتا ہے۔

    اللہ تعالی ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کو صحت و سلامتی اور عمر دراز عطا فرمائے۔ تاکہ وہ امت مسلمہ کے عقیدہ و ایمان پر اندرونی و بیرونی فتنوں کے حملوں سے حفاظت اور پختگی کا سامان کرتے رہیں۔ آمین بحق النبی الشفیع العالمین :saw:
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت کل میں اپنی بات ٹھیک طریقے سے نہ لکھ سکا یہ خطاب جو یہاں شئر کیا گیا ہے اس کے تیسرے اور چوتھے حصے اک آپسی باہمی ربط صحیح نہیں یعنی جو تیسرا ہے وہ اسل میں چوتھا ہے اور چوتھا اصل میں تیسرا لہذا خطاب سے صحیح طور پر مستفید ہونے کے لیے ہماری بیان کردہ ترتیب سے سنیں جذاک اللہ
     
  7. حسن نظامی
    آف لائن

    حسن نظامی ممبر

    شمولیت:
    ‏16 جون 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آبی ٹو کول اور نوید بھائی ۔۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ میں اس خطاب کو ڈاؤن لوڈ کر سکوں ۔۔

    اگر مجھے ڈاؤن لوڈ‌ لنک مہیا کر دیں تو بڑی نوازش ہو گی ۔۔ کیونکہ نیٹ کی سپیڈ کا مسئلہ ہے ۔۔۔
    جزاک اللہ
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم !

    مندرجہ ذیل لنک سے آپ فائل براہ راست ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ صرف آپ کو متعلقہ سائٹ پر رجسٹر اور لاگ ان ہونا ضروری ہوگا۔

    پارٹ 1
    http://www.deenislam.com/islam/splay.php?id=697

    پارٹ 2

    http://www.deenislam.com/islam/splay.php?id=698

    والسلام علیکم
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  10. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جناب طارق راحیل صاحب۔
    کیا آپ نے یہ پورا خطاب سنا ہے ؟
    اگر سنا ہے تو کچھ تبصرہ فرمائیے۔

    انتظار رہے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں