1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعا کی درخواست

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از سیف, ‏14 دسمبر 2007۔

  1. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    تمام پڑھنے والے محترمین سے درخواست ہے کہ درج ذیل دعاء جب بھی وقت ملے تمام عالم کے مرحوم مسلمانوں کے لئے پڑھیں:

    درود شریف

    ایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص

    دعاء:
    یا رب العالمین اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کے صدقے تمام مسلمان جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں اُن کوجنت الفردوس میں جگہ عطاء فرما اور اُن کو حوض کوثر سے پانی عطا فرماء اور اُن کی بخشش اور مغفرت فرماء اور ان کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرماء ، اُن کی قبریں ُپر نور اور روشن فرماء اور تا قیامت قائم فرماء

    درود شریف

    اللہ تبارک و تعالی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے (آمین)
     
  2. فاروق
    آف لائن

    فاروق ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مئی 2006
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آج آپ دوسروں کے لیے دعا کریں کل دوسرے آپ کے لیے دعا کریں گے۔
    کر بھلا ہو بھلا​

    اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ (آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاءاللہ العزیز
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اللہ کریم سب کی جائز حاجات اور اچھی والی نیک والی دعائیں قبول فرمائے۔
    میرے لیئے دعا کریں کہ میرے کالج کا جو مسئلہ ہے۔ وہ صحیح ہو جائے۔بڑا پھڈا ہو ریلا اے :rona:
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں