1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعا جی 4000مراسلےمکمل ہونے پر بہت بہت مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏21 مئی 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالمطلب، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم دُعا بہنا
    بہترین 4 ہزار مراسلہ جات
    اور
    تن تنہا ہماری اردو کے حضرات سے نوک جھونک پر مبنی خوبصورت پیغامات پر
    دلی مبارک باد قبول ہو ۔
     
    دُعا، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    دُعا آپاں جی

    بہت سی دعائیں اور
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    " اپنی آواز کے بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجئے ، کیونکہ پھول بادل کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں "
    جلال الدین رومی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ سے دعا ہے کہ جس طرح یہ چار ہزار کی منزل آپ نے خوش اسلوبی اور اعتماد کے ساتھ حاصل کی ہے اللہ اسی طرح آپ کو چالیس ہزار تک پہنجائے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی،نعیم بھائی اور ھارون بھائی آپ سب بھائیوں کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔
    پاکستانی بھائی آپ کا خاص طور پر شکریہ ادا کرنا چاہوں گی ۔بہت خوبصورت انداز سے مبارک باد دی آپ نے۔اللہ پاک آپ سب بھائیوں کو سدا سلامت اور خوش و خرم رکھے ۔آمین ثم آمین
    ھارون رشید نعیم پاکستانی55
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مبارک باد دینے کا انداز اچھا لگا۔ مولانا رومی نے اور بھی بہت کچھ فرمایا ہے۔کاش آپ بھی عمل کر لیں تھوڑا سا مزید۔۔۔پلیز اٹس ہمبل ریکوئسٹ۔۔۔

    ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    کیسے ہیں آپ نعیم بھیا جی؟
    بہت بہت شکریہ آپ کا بھائی۔
    ہاہاہا نوک جھونک نا ہو تو مزا نہیں آتا نا۔۔۔:D:nty:
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    Assalam-o-Alaikum-Wallpaper-Pictures (2).gif
    1064972qm293tz1zr.gif 1064972qm293tz1zr.gif
    ہمارے پیارے فارم کی ہماری پیاری ساتھی دعا ۔۔۔۔۔۔!!
    2.gif
    addtext_com_MDk0NjIwMTI1MDI.jpg
    431605qghrko74a8.gif 431605qghrko74a8.gif 431605qghrko74a8.gif

    4000 ہزار محبتیں نچھاور کر چکی ہیں اپنے دوستوں کے ساتھ
    اس خوبصورت سفر میں یقیناً دوستوں نے کافی محظوظ کیا ہوگا اور خود دعا نے بھی
    امید ہے کہ مجھ جیسے نئے ساتھیوں کو بھی دعا کی طرف سے کافی مواقع ملیں گے
    مزید محبتیں سمیٹھنے کے

    695050g3sb2a8720.gif 695050g3sb2a8720.gif 695050g3sb2a8720.gif 695050g3sb2a8720.gif
    congrat.gif

    bb.jpg
    211111 - Copy (2).jpg

    2110389uum5fjgck3.gif
     
    پاکستانی55، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    اس قدر خوبصورت انداز سے مبارک باد دینے پر آپ کی ممنون ہوں عبدالمطلب صاحب۔۔تھینکس اے لاٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور بھالو تو بہت ہی کیوٹ ہے بہت بہت:):):)
    ہر نظر ہوتی ہے خود اپنے ہی دل کا آئینہ
    جس نے دیکھا جس نظر سے اس نے اسی طرح جانا۔۔۔۔۔۔۔۔ واؤ بہت بہت زبردست

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں