1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا۔۔۔ طالب جوہری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏22 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا
    ہمیں یوسف کا سفر یاد آیا

    میں نے تلوار پہ سر رکھا تھا
    یعنی تلوار سے سر یاد آیا

    وہ تری کم سخنی تھی کہ مجھے
    بات کرنے کا ہنر یاد آیا

    اے زمانے مرے پہلو میں ٹھہر
    پھر سلامِ پسِ در یاد آیا

    کسے اڑتے ہوئے دیکھا کہ تمہیں
    اپنا ٹوٹا ہوا پر یاد آیا

    آج میں خود سے ملا ہوں طالب
    آج بھولا ہوا گھر یاد آیا

    طالب جوہری​
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی عمدہ انتخاب ۔ ۔ ۔ لاجواب ۔ ۔ ۔
     
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ علامہ طالب جوھری صاحب ہیں ؟ یا کوئی اور ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں