1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

در مدحتِ امام حسن علیہ السلام ۔ بلال رشید

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 جولائی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    در مدحتِ امام حسن علیہ السلام
    ۔ شاملِ پنجتن یا حسن السلام
    ۔ ابنِ خیبر شکن یا حسن السلام
    ۔ قلبِ خیرالنساء، نور ِ آلِ عبا ۔
    عکسِ شاہِ زمن یا حسن السلام
    ۔ امن کا پاسباں، صبر کا رازداں
    ۔ آیتِ ذوالمنن یا حسن السلام
    ۔ تو ہے نازِ کرم،تاجدارِ ارم ۔
    واقفِ وہم و ظن یا حسن السلام
    ۔ تیرے صدقے کرے کاش میرے خدا
    ۔ ختم رنج محن یا حسن السلام ۔
    ہائے تو اپنی دھرتی میں ہے آج تک ۔
    بے نوا بے وطن یا حسن السلام ۔
    پھر بلال آج سب ماتمی کہتے ہیں
    ۔ پیشوائے زمن یا حسن السلام
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں