1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دریاب اندلسی کو مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏2 نومبر 2007۔

  1. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    دریاب اندلسی کو ہماری اردو کا منتظم اعلی بننے پر مبارک ہو :a150:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دریاب اندلسی صاحب ۔
    میری طرف سے نئی ذمہ داری قبول کرنے پر بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیے۔

    اللہ تعالی ہم سب کو اس پیارے فورم کی رونقوں میں بحسن و خوبی اضافہ کرنے اور ہماری اردو کے مقاصد کی تکمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

    یہ پھول :222: اور ایک بار پھر مبارکباد :222:​
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دریاب اندلسی صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ہو
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہماری طرف سے بھی مبارک ہو جناب نئے منتظم اعلی صاحب-

    اب آکر خیر مبارک تو بول دیں
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    دریاب اندلسی صاحب

    میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو
     
  7. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    سب ساتھیوں کو مبارک باد پر بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں