1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دریاب اندلسی، زاہرا اورالف لام میم کو مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از شیرافضل خان, ‏7 نومبر 2007۔

  1. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :222: دریاب اندلسی، زاہرا اور اوصاف (الف لام میم) کو ہماری اردو کے نئے منتظمین اعلی ٰ بنائے جانے پر بہت بہت مبارکباد پیش ہے ۔ :222:​
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔۔۔۔

    محترم شیر افضل صاحب مبارک باد کے پیغام پر بہت بہت شکریہ آپ کا ۔۔۔۔

    :eek:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہماری طرف سے بھی تمام نئے منتظمین اعلی کو مبارکباد
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو ہم علیحدہ علیحدہ لڑیوں میں‌بھی مبارک دے چکے ہیں۔

    لیکن اپنے پیارے بھائی شیرافضل صاحب کا دل رکھنے کے لیے

    یہاں بھی سب نئے منتظمین اعلی کو بہت بہت مبارک

    دے دیتے ہیں۔ :lol:​
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اس احسان پر میر ے بچے آپ کو دعائیں دیں گے ۔
     
  6. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    سب عہدے دران کر بہت بہت مبارک ہو
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس احسان پر میر ے بچے آپ کو دعائیں دیں گے ۔[/quote:289pm68x]

    میں نے کہا ویسے تو اپنے شیرافضل بھائی آجکل کچھ چپ چپ ہیں۔ چلو تھوڑا سا چھیڑ کر دیکھتے ہیں۔
    اسی بہانے آپ سے ڈائریکٹ بات تو ہو گئی :wink:
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کے لئے کہاں چپ ہوں ۔بات تو آپ سے پہلے بھی ڈائریکٹ ہوتی رہی ہے ۔ لیکن آپ یہ بتائیے اتنا وقت کہاں سے لاتے ہیں ۔ :lol:
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شیرافضل خان صاحب، نعیم صاحب ، محمد عبیداللہ اور دیگر تمام معزز صارفین کہ جنہوں نے ہم تینوں‌نئے منتظمین اعلی کو مبارک باد دی ہے۔

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔

    دعا ہے اللہ تعالی ہم سب کو اخوت و یکجہتی سے دوستانہ ماحول میں ہماری اردو کو آباد رکھنے کی توفیق دے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں