1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

درود پاک کی فضیلت

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدانوش, ‏28 اکتوبر 2009۔

  1. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    نبی اکرم نورمجسم سرور کاینات صلی اللہ علیہ کا ارشاد پاک ہے جوشخص مجھ پر دن میں‌پچاس (50) مرتبہ درود شریف پڑھے گا میں بروز قیات اس سے مصافحہ کروں گا.

    ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر سے گھر تشریف لاے تو حضرت عایشہ رضی اللہ تعالی عنہا تندور پر روٹیاں پکا رہی تھیں. آپ صلعم نے فرمایا اے عایشہ مجھے بھی ایک پیڑا بنا کر دو میں بھی روٹی لگاوں . حضرت عایشہ نے حکم کی تعمیل میں ایک پیڑا بنا کرنبی اکرم صلعم کو دیا. آپ صلعم نے اسکی روٹی بنا کر تندور میں‌لگادی.. حضر عایشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں‌کہ میں نے ساری روٹیاں‌پکالیں لیکن جو روٹی نبی اکرم صلعم نے لگایی تھی وہ جوں‌کی توں ہی تھی تو میں عرض‌کی یارسول اللہ صلعم میری ساری روٹیاں پک گییں لیکن جو روٹی آپ نے لگاٰی تھی ابھی تک ویسی کی ویسی ہے جیسی آپ کے ہاتھ میں تھی.. تو‌آپ صلعم نے ارشاد فرمایا اے عایشہ جس کو میرے ہاتھ لگ جاییں اسے یہ دنیا کی آگ تو کی دوزخ کی آک بھی نہیں‌جلا سکتی.

    تو معلوم ہوا کہ درود پاک کی کتنی فضیلت ہے. اور یہ کویی اتنا مشکل عمل بھی نہیں‌اگر ہم ہر نماز کے بعد بھی دس مرتبہ اسے پڑھیں تو یہ تھوڑی سی گنتی مکمل ہوجاتی ہے ..ہمیں‌کوشش کرنی چاہیے کہ درود پاک کو اپنے روزمرہ زندگی کا معمول بنالیں..

    اللھم صلی علی سیدنا محمدوانزلہ المقعد المقرب عندک یوم القیامۃ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ جزاک اللہ محمد انوش بھائی ۔
    آپ نے اتنی ایمان افروز بات بتائی ۔ اگر حوالہ بھی میسر ہوجاتا تو بہتر ہوتا تاکہ مجھ جیسا بےعلم شخص آگے بھی بیان کرسکتا۔

    اللہ تعالی ہم سب کو ہمہ وقت اپنے محبوب آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درودوسلام بھیجنے والا بنا دے۔ آمین

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    انوش جی جزاک اللہ آپ کی شیئرنگ کا شکریہ

    صل اللہ علی حبیبیہ سیدنا محمد وآلہ وسلم :saw:
     
  4. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    جزاک اللہ ۔ بہت اچھی بات بتائی ۔

    صلی اللہ تعالی علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ وسلم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں