1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

درس و تدریس

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏28 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسلام علیکم
    میرا مشورہ ہے کہ مجیب بھائی کی شروع کردہ لڑی "آیئے سندھی سیکھیں" اور این آر بھائی کی لڑی "بنیادی عربی" اور اسی طرح کی دیگر درس و تدریس سے وابستہ لڑیوں کے لیئے الگ سے ایک چوپال بنائی جائے۔
    کیا خیال ہے؟ :soch:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی بہت نیک خیال ھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی تائید کرتا ہوں۔
    محترم دریاب اندلسی صاحب اور دیگر انتظامیہ توجہ فرمائے۔ :139:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    انتظامیہ ادھر کا رخ نہیں کر رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :soch:
     
  5. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    آپ کی تجویز نوٹ‌کر لی گئی ہے اور اس پر مجلس شوریٰ میں‌گفتگو جاری ہے ۔

    جیسے ہی اس پر کوئی حتمی فیصلہ ہو گا آپ کو اسی لڑی میں مطلع کر دیا جائے گا ۔

    والسلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں